کراچی (پی پی آئی) ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم بیرون ملک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پی پی آئی کے مطابق سندھ رینجرز نیساجد عرف گولی کو گذشتہ برس گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کیا تھا۔ پولیس نے تفتیش ناقص پہلوؤں پر کی […]

راولپنڈی(پی پی آئی)کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے جڑواں شہروں میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیااورکالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتارکرلئے۔پی پی آئی کے مطابق سی ٹی ڈی کاکہناہے کہ دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان کے حاجی فقیر گروپ […]

کراچی (پی پی آئی) کراچی پولیس نے دومقابلوں کے دوران2ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اورنگی ٹاؤن 4نمبر رحمان بابا گراؤنڈ کے قریب پولیس مقابلہ میں 20 سالہ اسد ولد ارشد نامی ڈاکو زخمی ہوگیا، اسے زخمی حالت میں چھیپا ایمبولینس کے ذریعے […]

اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی دارالحکومت میں چوری چکاری کی وارداتیں اس قدرعام ہو گئی ہیں کہ چور پولیس افسر کی کار تھانے کے باہر سے اڑا لے گئے۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد کے کورال تھانہ کے باہر پولیس افسر محمد نعیم نے کار کھڑی کی اور […]

پشاور (پی پی آئی)پشاور میں محکمہ خوراک کی کارروائی کے دوران سینکڑوں مردہ مرغیاں برآمد کر لی گئیں ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق پشاور میں واقع باچا خان چوک میں محکمہ خوراک کی جانب سے کارروائی کی گئی اس دوران سینکڑوں کی تعداد میں مردہ مرغیاں برآمد کی گئیں […]

اسلام آباد (پی پی آئی) اسلام آباد کی عدالت نے سارہ انعام قتل کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر سے اسلحہ برآمدگی کیس میں فرد جرم عائد کردی۔پی پی آئی کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر سے اسلحہ برآمدگی کے […]

اسلام آباد (پی پی آئی) اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے اسامہ ستی قتل کیس میں دو ملزمان کو سزائے موت اور تین کو عمر قیدکاحکم سنا یاہے۔افتخار احمد اور محمد مصطفیٰ کو سزائے موت جبکہ سعید احمد، شکیل احمد اور مدثر مختار کو عمر قید سنائی گئی ہے، پی […]

کراچی (پی پی آئی) کراچی پولیس نے کئی مقابلوں کے دوران ایک ڈاکو کو ہلاک اور دو کو گرفتار کر لیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پرکٹ شیل پیٹرول پمپ کے قریب پولیس سے مقابلہ ایک 25 سالہ ڈاکو ہلاک ہوگیا جس کی فوری طور پر شناخت نہیں […]

لاہور(پی پی آئی)لاہور کے علاقے شالیمار میں گھریلو تنازع پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔پی پی آئی کے مطابق گھریلو ناچاقی کا واقعہ شالیمار میں پیش آیا جہاں ملزم نے دوپٹے سے پھندا دے کر بیوی کو قتل کر دیا، سی سی پی او نے نوٹس لیتے ہوئے ایس […]

بدین: (پی پی آئی) رات گئے ڈیئی کے قریب ملزم غلام رسول بھٹو نے گھریلو تنازعے پر اپنی 38 سالہ بیوی رضیہ عرف رانی کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ایس ایچ او ڈیئی سب انسپکٹر محمد خان کلوئی نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں […]