لاہور (پی پی آئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے ٹیلی فونک رابطہ میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت کو تجویز دی ہے کہ مشاورت سے نیا سیٹ اپ بنا لیتے ہیں لیکن آپ پرویز الٰہی کو سمجھائیں کہ اسمبلیاں تحلیل نہ کرے۔پی پی آئی کے مطابق آصف […]

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کی جانب سے سیاسی تعطل کو توڑنے کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ’غیر مشروط مذاکرات‘ پر آمادگی ظاہر کرنے کے ایک دن بعد حکمران اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن عمران خان کی زیر قیادت پی ٹی آئی سے […]

لاہور(پی پی آئی)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو پی ڈی ایم نے پی ٹی آئی کے ناراض ارکان اسمبلی کو اپنی جانب راغب کرنے کا کام سونپا تھا تاہم ان کی کوششیں تاحال بے نتیجہ ثابت ہوئی ہیں،پی پی آئی کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ […]

لاہور(پی پی آئی)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پنجاب میں پارٹی کے صوبائی سربراہ کو انتخابات کے لیے موزوں امیدواروں کے نام شارٹ لسٹ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔پی پی آئی کے مطابق خیال کیا جارہا ہے کہ ان ہدایات کا مقصد پنجاب […]

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)آزاد کشمیر کے اپوزیشن لیڈر راجہ فاروق حیدر نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویرالیاس کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ تنویرالیاس کو اخلاقیات کا سبق پڑھانے کی ضرورت ہے۔ راجہ فاروق […]

اسلام آباد (پی پی آئی)رواں برس ملک بھر میں ڈینگی وائرس کے 76 ہزار 210 کیسز رپورٹ ہوئے اور سال بھر میں ڈینگی سے 136 اموات ہوئیں۔تفصیلات کے مطابق رواں سال ملک بھر میں رپورٹ ہونے والے ڈینگی کیسز اور اموات کی رپورٹ قومی ادارہ صحت نے وزارت صحت کو […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل پر سپریم کورٹ کی جانب سے ازخود نوٹس لیے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں نے پہلے ہی […]

لاہور(پی پی آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسحاق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کے لیے پنجاب کے مختلف اداروں کو مراسلہ جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق نیب نے اسحاق ڈار کے اثاثہ جات عدالت کے حکم پر وفاقی وزیر خزانہ کے اثاثے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اسحاق ڈار […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)ملک کو درپیش معاشی بحران کے باعث وزارت خزانہ رواں مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں 48 فیصد کمی پر غور کررہا ہے۔وزارت خزانہ کی آئی ایم ایف کے دباؤ پر ترقیاتی بجٹ میں 350 ارب کٹوتی کی تجویز دی ہے جب کہ وزارت ترقی […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) جنوبی کوریا پاکستان سے مزید افرادی قوت منگوائے گا، مفاہمت کی یادداشت پردستخط کردیئے گئے۔وفاقی وزیر ساجد طوری اور جنوبی کوریا کے سفیر کی دستخط شدہ مفاہمتی یادداشت کے مطابق جنوبی کوریا کو ایمپلائمنٹ پرمٹ اسکیم کے تحت مزید افرادی قوت بھیجی جائے گی۔وفاقی […]