جدہ: اسلامی مشاورتی کونسل نے انسداد پولیو مہم کوجائز قرار دیدیا، جید علما ئے کرام نے مہم مخالف کاررو ائیوں کوغیر اسلامی قراردیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں انسداد پولیو مہم سے متعلق او آئی سی ہیڈ کوارٹرمیں اجلاس ہوا جس میں اسلامک ایڈوائزری اکیڈمی، فقہ اکیڈمی، جامعہ الاظہر اور اسلامی ترقیاتی بینک کے علماءاور دانشوروں نے شرکت کی ، اجلاس کی سربراہی مزید پڑھیے
Archive for فروری, 2014
لاہور: پنجاب میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران17 لاکھ بچے ویکیسن سے محروم رہ گئے،دوروزہ کیچ اپ ڈے میں رہ جانے والے بچوں کوپولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلائے جارہے ہیں۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے بھر میں 24 فروری سے تین روزہ پولیو مہم کا آغازکیا گیا جس میں ایک کروڑ75 لاکھ بچوں کوپولیو سے بچاﺅکے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا تھاجو کہ مکمل مزید پڑھیے
اسلام آباد: وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کی پہلی قرعہ اندازی آج (جمعہ) اسلام آباد میں ہوگی۔ بینکوں کو قرضے کیلئے35 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں،، تاہم صرف پانچ ہزار درخواستیں ہی منظورہوسکیں۔زرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں نیشنل بینک کو قرضے کیلئے پینتیس ہزار درخواستیں موصول ہوئیں ،، اسکیم میں پچاس فیصد کوٹہ خواتین کا ہونے کے باوجود فرسٹ وومن بینک کوصرف دوسو ستائیس درخواستیں موصول ہوئیں۔ نیشنل بینک نے تمام مزید پڑھیے
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹرراشد لطیف کا کہنا ہے کہ2015 ورلڈ کپ کے لیے مضبوط ٹیم بنانا ان کی پہلی ترجیح ہے۔ کراچی ائیرپورٹ پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راشد لطیف کا کہنا تھا کہ وہ2015 ورلڈ کپ کو مدنظر رکھتے ہوئے مضبوط ٹیم تشکیل دینے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کامران اکمل سرفراز احمد یا ذوالقرنین میں سے جو بھی کھلاڑی اچھی کارکر دگی دے مزید پڑھیے
لاہور: پنجاب یوتھ فیسٹیول کے زیراہتمام پاکستانی نوجوانوں نے کئی نئے عالمی ریکارڈز قائم کرکے پاکستان کا پرچم بلند کردیا۔ لاہور میں عالمی ریکارڈ توڑنے کے مقابلوں میں پاکستانی نوجوان ایم راشد نے ایک منٹ میں سر سے پچپن اخروٹ توڑ نے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا، اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارتی شہری کے پاس تھا جس نے ایک منٹ میں چوالیس اخروٹ توڑے تھے۔ کیپٹن محمد ارباب نے مزید پڑھیے
نئی دہلی: بھارت میں میچ فکسنگ کے بڑے کردار وندو دارا سنگھ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی امپائر اسد رﺅف میچ فکسنگ میں ملوث نہیں تھے انہیں بلا وجہ بدنام کیا گیا۔ میچ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں رہنے والے پاکستانی امپائر اسد روف پر2013 کے آئی پی ایل ایڈیشن میں سٹے بازی کا الزام لگا۔ اسد روف کو بدنام کرنے میں بھارتی میڈیا کے ساتھ ساتھ سابق کرکٹرز مزید پڑھیے