تازہ ترین خبریں
- April 23, 2026
- April 24, 2026
- April 07, 2026
تازہ ترین
تلاش کریں
خبریں
ملک کے بیشتر علاقوں میں عمومی طور پر گرم اور خشک موسم متوقع
پاک-ترک وزرائے خارجہ کا علاقائی امن کی پیش رفت پر تبادلہ خیال
اشتہار
کیلنڈر
قومی
قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پر بحث جاری، تعریف اور تنقید پر مشتمل ملا جلا رد عمل
اسلام آباد، 14 جون 2026 (پی پی آئی): قومی اسمبلی
اضلاع
وفاقی محتسب اعلیٰ کی ہدایت پر خیرپور میں کھلی کچہری کا انعقاد
خیرپور، 03 جون (پی پی آئی) وفاقی محتسب اعلیٰ اعجاز
سیالکوٹ میں خواتین کی تیار کردہ مصنوعات کی پہلی نمائش کل ہوگی
آئی ایس پی آر کے سربراہ کا مری کے اسکولوں کا دورہ، قومی اتحاد پر زور
شہری
برٹش کونسل پاکستان میں ویمن آف دی ورلڈ فیسٹیول کے 10 سال مکمل ہونے کا جشن منائے گی
کراچی، 21 جنوری 2026 (پی پی آئی): برٹش کونسل، ویمن
- April 16, 2026
- April 12, 2026
حیدرآباد، 6-جون-2026 (پی پی آئی): پاکستان نے معلوماتی اور مواصلاتی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک نمایاں حریف کے طور پر ابھرتے ہوئے آج شینزین، چین میں منعقدہ ہواوے آئی سی
- April 16, 2026
- April 15, 2026
انقرہ، 14 جون 2026 (پی پی آئی): نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے آج ترک وزیر خارجہ حاکان فدان کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں علاقائی صورتحال پر
- April 11, 2026
سیالکوٹ، 14 جون 2026 (پی پی آئی) پاکستان کی فٹبال مینوفیکچرنگ کی مہارت ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئی ہے، کیونکہ فیفا ورلڈ کپ 2026 کی سرکاری
خبریں

سنسناٹی اوپن ٹینس: رافیل نڈال اور آزرنیکا نے ٹائٹلز جیت لئے
سنسناٹی ،اوہائیو( پی پی آئی)سپین کے رافیل نڈال نے سنسناٹی اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ورلڈ نمبر ون سرینا ولیمز فائنل میں بیلا روس کی وکٹوریا آزرنیکا سے شکست کھا گئیں۔فائنل میں نڈال نے جان ازنر کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ میچ کا سکور سات، چھ اور سات چھ رہا۔ نڈال اس سے پہلے کبھی سنسناٹی اوپن کے فائنل تک نہیں پہنچے تھے۔ خواتین کے مقابلے میں بیلا روس کی وکٹوریا آزرنیکا نے امریکہ کی سیرینا ولیمز کو دو چھ، چھ دو اور سات چھ سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

ایشیا ہاکی کپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
لاہور( پی پی آئی)ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل کی امیدیں لئے 18رکنی قومی ہاکی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور سے ملائیشیا روانہ ہونے والوں میں سلمان اکبر، عمران بٹ، محمد عمران کپتان، وسیم احمد، محمد عرفان، رضوان جونیئر، محمد توثیق، راشد محمود، فرید احمد، عامر شہزاد، وقاص شریف، شفقت رسول، عبدالحسیم، شکیل عباسی، زبیر علی، علی شان، محمد دلیر اور عمر بھٹہ شامل ہیں۔ یاد رہے کہ نواں ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 24 اگست سے یکم ستمبر تک ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا جانا ہے۔ ایونٹ میں آٹھ ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو ورلڈ کپ کھیلنے کا اعزاز حاصل ہوگا۔ ایشیا کپ میں شریک ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔روانگی کے وقت کپتان محمد عمران کا کہنا تھاکہ ہمارے پاس غلطی کی کوئی گنجائش نہیں اس لئے ہم بھرپور تیاریوں کے ساتھ ملائیشیا جا رہے ہیں اور ایشیا کپ ٹائٹل اپنے نام کر کے ہی وطن واپس لوٹیں گے۔
- April 12, 2026
- April 20, 2026

