تازہ ترین خبریں
- April 22, 2026
- April 17, 2026
- April 07, 2026
تازہ ترین
تلاش کریں
خبریں
اشتہار
کیلنڈر
قومی
سندھ کے گورنر نے کیپٹن سرور کو 78ویں یوم شہادت پر سندھ کے گورنر کاخراج تحسین
کراچی، 27-جولائی-2026 (پی پی آئی): سندھ کے گورنر، سید محمد
اضلاع
وفاقی محتسب اعلیٰ کی ہدایت پر خیرپور میں کھلی کچہری کا انعقاد
خیرپور، 03 جون (پی پی آئی) وفاقی محتسب اعلیٰ اعجاز
ملک بھر میں بارشوں کے باوجود پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کے ڈیرے
بجلی 86 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست مسترد، فی یونٹ قیمت 6 پیسے کم
شہری
برٹش کونسل پاکستان میں ویمن آف دی ورلڈ فیسٹیول کے 10 سال مکمل ہونے کا جشن منائے گی
کراچی، 21 جنوری 2026 (پی پی آئی): برٹش کونسل، ویمن
- April 12, 2026
حیدرآباد، 25 جون (پی پی آئی): سندھ یونیورسٹی اور سندھی ادبی بورڈ (SAB) نے سندھ کے ثقافتی ورثے، تاریخ اور تہذیب کو مشترکہ تحقیقی منصوبوں اور اشاعتی سرگرمیوں کے ذریعے
- April 6, 2026
- April 16, 2026
- April 15, 2026
کیپ ٹاؤن، 27 جولائی، 2026 (پی پی آئی) – جنوبی افریقہ میں افسوسناک فائرنگ کے واقعے پر گہرا دکھ کا اظہار کرتے ہوئے، پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف
- April 18, 2026
- April 17, 2026
- April 11, 2026
اوٹاوا، 27-جولائی-2026 (پی پی آئی): مہارت اور عزم کے شاندار مظاہرے میں، پاکستان کی جونیئر اسکواش ٹیم نے آج ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2026 میں سوئٹزرلینڈ کو 0-3 سے
خبریں

شہدادپور: مسلح افراد کی موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش ،مزاحمت سے دو افراد زخمی
شہدادپور: شہداد پو ر میں مسلح افراد کی جانب سے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش، مزاحمت پرفائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق شہداد پور کے گنجان آباد علاقے محمدی ٹاﺅن میں تین نامعلوم مسلح رہزنوں نے علاقے کے زمیندار گل حسن کیریو اورسارنگ خاص خیلی سے گن پوائنٹ پر ہنڈا موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کی جس پر انھوں نے مزحمت کی ، مزاحمت پر مسلح افرادنے ان پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں دونوںافراد شدید زخمی ہوگئے ۔ دونوںزخمیوں کوشہدادپور اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

لاڑکانہ: پولیس کی کارروائی مختلف مقدمات میں مطلوب 14ملزمان گرفتار
لاڑکانہ: لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی ،مختلف علا قوں سے مختلف مقدمات میں مطلوب 14روپوش اشتہاری ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حیدری تھانہ کی پولیس نے روپوش ملزمان عبدالجبار جتوئی ،غلام عباس ڈہانی،مریدعاربانی،مارکیٹ تھانہ پولیس اشتھاری ملزم شعیب جتوئی ،عاشق لغاری،اظہر آگانی،عبداللطیف کھیڑو،اختیار ببلو کورائی،قلندر بخش بروہی،شمشیر چانڈیو،رابیل کھکھرانی،مولا بخش بگھیو،رحیم کاندھڑو کو گرفتار کر لیا اور ان کے قبضے سے تین عدد پسٹل اور ایک بندوق برآمد کرلی ۔ایس ایس پی خالد مصطفی کورائی نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ افراد کی پشت پناہی کرنے والوں کو ہر صورت میں قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔
- April 12, 2026
- April 20, 2026

