شکارپور(پی پی آئی) شکار پور میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کے قتل کیخلاف ورثانے قومی شاہراہ پر دھرنا دے دیا۔تفصیلات کے مطابق شکارپور کے علاقے سلطان کوٹمیں میاں صاحب لنک روڈ پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی گولیاں لگنے سے شہری شدید زخمی ہوا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔پی پی آئی کے مطابق ڈاکوؤں کے ہاتھوں شہری کے قتل کیخلاف ورثا نے قومی شاہراہ پر لاش رکھ کر دھرنا دیا جس کے باعث سندھ اور بلوچستان جانے والی ٹریفک معطل ہو کر گئی، مظاہرین نے پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ورثا نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے یونس سومرو سے 4 لاکھ کیش، موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین کر تشدد کا نشانہ بنایا، ضلعی بھر میں شہری ڈکیتوں کے ہاتھوں یرغمال ہیں، پولیس واردات کے بعد پہنچتی ہے، اعلیٰ حکام شہر میں جاری بدامنی کا نوٹس لیں۔
شکارپور(پی پی آئی) شکار پور میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کے قتل کیخلاف ورثانے قومی شاہراہ پر دھرنا دے دیا۔تفصیلات کے مطابق شکارپور کے علاقے سلطان کوٹمیں میاں صاحب لنک روڈ پر
Moreحیدرآباد (پی پی آئی)ئیفائیڈ ویکسینیشن مہم پراجیکٹ ڈائریکٹرای پی آئی سندھ ڈاکٹر نعیم نے کہا ہے کہ آلودہ پانی اورکھانا ٹائیفائیڈ کے پھیلاؤکا باعث ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹائیفائیڈ کا علاج ممکن
Moreمظفرگڑھ(پی پی آئی) تھرمل بائی پاس پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے اشفاق احمد سیال نامی صحافی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق اشفاق سیال کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے تھرمل
Moreمظفرگڑھ(پی پی آئی) تھرمل بائی پاس پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے اشفاق احمد سیال نامی صحافی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق اشفاق سیال کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے تھرمل
Moreمالاکنڈ(پی پی آئی)آزاد کشمیر کے بعد خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن میں بھی ٹیکسز نفاذ کے خلاف تاجر برادری سراپا احتجاج بن گئی۔پی پی آئی کے مطابق مالاکنڈ ڈویڑن کی خصوصی حیثیت ختم
Moreمٹیاری(پی پی آئی)باؤ ڈیرو قومی شاہراہ پر مسافربس اور ٹرالر میں تصادم سے 05 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد شدیدزخمی ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق ایدھی ایمبولینس کے ذریعے
Moreخوشاب(پی پی آئی)خوشاب میں جشن بہاراں کے آغاز پرہفتہ کو مقامی سطح پر تعطیل رہی،پی پی آئی کے مطابق خوشاب میں 3 روز ہ جشن بہاراں کا آغاز ہو گیاہے، دوسری جانب
Moreکوئٹہ(پی پی آئی) پاکستان ریلویز نے کوئٹہ تا چمن چلنے والی پسنجر ٹرین 13مئی سے دوبارہ یومیہ بنیادوں پر چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ٹرین کوئٹہ سے صبح
More