متفرق - Page 289

پٹھانان گوڑیانی کی معزز شخصیت شہزاد خان کو صدمہ

کراچی(پی پی آئی) پٹھانان گوڑیانی کی معزز شخصیت شہزاد خان کے صاحبزادے عبداللہ خان کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق محبان گوڑیانی فورم کی سپریم کونسل کے ارکان الطاف خان،خالد حمید خان رکن ایگزیکٹو کمیٹی عبدالقادر خان،فہیم خان و دیگر نے لواحقین سے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے

دیت کی رقم 67 لاکھ57 ہزار 902 روپے مقرر

 اسلام آباد (پی پی آئی) اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت ہونے والے عبوری وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق  کابینہ نے

More

رینجرز کی کاروائی،منشیات اور ہتھیاروں کی اسمگلنگ ناکام، 6 بھارتی گرفتار

راولپنڈی(پی پی آئی)رینجرز نے بھارت سے اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے 6 بھارتی شہریوں کوگرفتار کرلیا۔بھارتی اسمگلرز/جرائم پیشہ افراد منشیات، ہتھیار اور ایمونیشن پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش کر رہے

More