کوئٹہ، 07 جنوری (پی پی آئی) صوبائی دارالحکومت کے علاقے لہری قبرستان سے منگل کو ایک شخص کی لاش ملی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے لہری قبرستان سیٹلائٹ ٹاؤن سے نامعلوم شخص کی نعش ملی جسے تشدد کرکے قتل کیا گیا تھا۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی اور شناخت […]
جرائم
خیرپور7 جنوری(پی پی آئی)خیرپور پولیس نے نیشنل ہائی وے پر اہم کاروائی کے دوران غیر معیاری و غیر رجسٹرڈ سگریٹ کی خرید و فروخت میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرلئے ان کے قبضہ سے کروڑوں روپے مالیت کے 59 کارٹن سگریٹ برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق […]
دکی، 07 جنوری (پی پی آئی) صوبہ بلوچستان کے علاقے دکی میں منگل کو لونی قبیلے کے دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔دکی پولیس کے مطابق دکی کے علاقے سپن مسجد نصر آباد کے قریب لونی قبیلے کے […]
خضدار، 07 جنوری (پی پی آئی) صوبہ بلوچستان کے علاقے خضدار کے علاقے کوشکنال روڈ پر رہائشی کوارٹر سے منگل کو ایک شخص کی تین دن پرانی لاش ملی ہے۔ خضدار پولیس کے مطابق خضدار کے علاقے کوشکنال روڈ پر رہائشی کوارٹر سے ریاض احمد 40 سالہ ریاض احمد ولد […]
لاڑکانہ 6جنوری(پی پی آئی) لاڑکانہ میں چوروں کی تلاش میں شہریوں نے کتوں سے مدد لینا شروع کردی ہے ۔ سیال برادری کے با اثر شخص کے گھر سے پانی کی موٹر چوری ہو گئی علاقہ پولیس کو اطلاع کی گئی لیکن نہ چور پکڑا گیانہ ہی پانی کی قیمتی […]
مورو، 06 جنوری (پی پی آئی) مورو میں ایڈیشنل جج کی عدالت نے مورو تھانے کے تین پولیس اہلکاروں ایاز بھٹو، فیض جٹ اور پرویز علی جٹ کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا۔ اسکریپ شاپ کے غریب ڈیلر قاسم بردی کوتین روز قبل تین پولیس اہلکاروں […]
میرپورخاص 4 جنوری(پی پی آئی) منشیات فروشوں کی سرپرستی کرنے والے میرپورخاص عمرکوٹ تھر پارکر اضلاع کے 53 سے زائد افسران و اہلکاروں کے خلاف کارروائی کے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے احکامات کے باوجود منشیات کی فروخت جاری ہے۔تمام پولیس افسران و اہلکاروں کی انکوائریاں ایس ایس […]
کراچی 4 جنوری(پی پی آئی) کورنگی ڈھائی نمبر پر پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں دو ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے, ایس ایس پی کورنگی کامران خان کے مطابق زخمی ملزمان کی شناخت ریحان اور افضل کے ناموں سے ہوئی ہے۔گرفتار ملزمان گلیوں […]
کچھی، 03 جنوری (پی پی آئی) لیویز فورس کچھی نے جمعہ کو صوبہ بلوچستان کے علاقے کچھی میں کارروائی کرتے ہوئے ایک اشتہاری مجرم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ڈپٹی کمشنر کچھی جہانزیب بلوچ کی ہدایت پر لیویز فورس کچھی نے کچھی میں کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم حاجی […]
حب 02جنوری(پی پی آئی) حب پولیس نے 7 ملزمان کو گرفتار کرکے گن پوائنٹ پر چھینی گئی موٹر سائیکلیں، موبائل فون اور منشیات برآمد کرلی۔حب پولیس کے مطابق ملزم شہزاد کو گرفتار کرکے چھینا گیا موبائل فون، ملزم نوید ولد سلیم کے قبضے سے پسٹل بمعہ کارتوس،ملزم صفی اللہ ولد […]
