سابق صدر آصف علی زرداری کا آبائی شہر نواب شاہ مکمل طور پر ڈاکوؤں کے رحم وکرم پر ہے نوابشاہ (پی پی آئی)جماعت اسلامی سندھ کے امیر اور سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ حکومتی غفلت کی وجہ سے اس وقت پورا سندھ بدامنی کی […]
شہر
سربراہ پاک سرزمین پارٹی کارکنان کو شرکت کیلئے اعتماد میں لیں گے کراچی (پی پی آئی)پی ایس پی رہنماؤں نے ایم کیو ایم پاکستان کی احتجاجی ریلی میں شرکت کیلے رضا مندی ظاہر کردی ہے۔ذرائع کے مطابق سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال جنرل ورکرزاجلاس میں کارکنان کوریلی میں شرکت […]
لاہور(پی پی آ ئی)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،، زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر […]
کرا چی(پی پی آ ئی)محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردی مزید بڑھنے سے شہر کا درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری تک گر جائے گا۔ذرا ئع کے مطابق چیف میٹرو لوجسٹ ڈاکٹر سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں شمال سے سرد […]
لاہور (پی پی آئی) پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند اور حد نگاہ انتہائی کم ہو جانے کے بعد اہم شاہراہوں سمیت موٹر ویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا۔موٹرویز پولیس کے مطابق لاہور ملتان موٹروے فیض پور سے رجانہ جبکہ موٹر وے ایم فور پنڈی بھٹیاں […]
کرا چی(پی پی آ ئی) کراچی میں آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد انڈے اور ڈبل روٹی کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔ چھوٹی ڈبل روٹی 70سے 80،درمیانی 90 سے 100 روپے کردی گئی، جبکہ بڑی ڈبل روٹی 120 سے 130 روپے قیمت کی بیچی جا رہی ہے۔ پاپے […]
کوئٹہ(پی پی آ ئی) بلوچستان میں گندم کا بحران سنگین ہوگیا، بحران کی وجہ سے آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 2800 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ خوراک حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں گندم کا صرف 10 ہزار بوریوں کا سٹاک باقی رہ گیا ہے۔صوبے میں […]
کراچی(پی پی آ ئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں بلدیاتی کونسلز کے ایڈمنسٹریٹرز کو ہٹانے کا حکم دے دیا۔سندھ حکومت نے کراچی شرقی، کورنگی کے ایڈمنسٹریٹرز کو تا حکم ثانی ہٹانے کا حکم دے دے ہے جبکہ الیکشن کمیشن کے احکامات پر ایڈمنسٹریٹر حیدرآباد کو بھی ہٹایا جائے […]
خرم شیر زمان کا حافظ نعیم الرحمٰن کو فون،مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت پر زور، ملاقات پر غور کراچی (پی پی آئی)کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی میں رابطہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی بدلتی سیاسی صورت حال کے منظرنامے میں پاکستان […]
کرا چی(پی پی آ ئی)پی پی آ ئی اردو سروس کے سینئرسب ایڈیٹر اورمقامی صحا فی بہادر شاہ ظفر گزشتہ شام رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے۔ بہادر شاہ کی نکاح کی تقریب شاہ فیصل کا لو نی کی محمد سوسائٹی میں منعقد ہو ئی، جس میں ان کے احباب […]
