بحرین: بحرین فارمولا ون ٹیسٹنگ ریس میں جرمن ڈرائیور تیز ترین قرار پائے۔بحرین میں فارمولا ون کی ٹیسٹنگ ریس ہوئی۔ دنیا بھر سے ڈرائیورز نے ریس میں جیت کے لیے خوب زور لگایا۔ جرمن ڈرائیور نائیکو ہلکنبرگ نے مقررہ فاصلہ 1 منٹ 36 اعشاریہ 8 سیکنڈ میں طے کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔ اسپینش فرنینڈو آلانسودوسری، برطانوی ڈرائیور لیوئس ہملٹن تیسری پوزیشن کے حقدار ٹھہرے۔ عالمی چیمپئن سباستین مزید پڑھیے
Archive for فروری 20th, 2014
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں ذکاءاشرف کی برطرفی اور نجم سیٹھی کی تقرری کے خلاف درخواست کی سماعت پرعدالت نے وزیر اعظم اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ درخواست کی سماعت نورالحق قریشی پر مشتمل سنگل بنچ نے کی۔ عدالت میں درخواست میں فریق بننے کے لئے ون ٹین کے تحت درخواست کی سماعت ہوئی۔ ون ٹین میں فریق بننے کے لئے مرزا احمد سابق کمانڈر مزید پڑھیے
لاہور: ایشیاءکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں، بنگلہ دیش میں ہونیوالے ایونٹ میں شرکت کیلئے کھلاڑی 22 فروری کو ڈھاکا روانہ ہوں گے۔25 فروری سے شروع ہونے والے ایونٹ میں اعزاز کے دفاع کا چیلنج درپیش شاہینوں کو، ٹائٹل کیلئے زبردست جنگ ہوگی، کیوں کہ سری لنکا اور بھارت کے ساتھ ساتھ بنگال ٹائیگرز بھی بھی کوئی دھماکا خیز پرفارمنس پیش کرسکتے ہیں۔ان سب مزید پڑھیے
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے باﺅلنگ کوچ محمد اکرم کا کہنا ہے کہ افغانستان سمیت کسی ٹیم کو نظرانداز نہیں کرسکتے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قومی ٹیم کے باﺅلنگ کوچ محمد اکرم کا کہنا تھا کہ عرفان اچھا کھلاڑی ہے اور وہ ٹیم کااثاثہ ہے۔ کرکٹ میں انجریز ہوتی رہتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمرگل کی کارکردگی میں دن بدن بہتری آتی جارہی مزید پڑھیے
لاہور: قومی سلیکشن کمیٹی نے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے22 کھلاڑیوں کے نام پی سی بی کو بھیجوا دئیے۔پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کی منظوری کے بعد اے بی سی کیٹگری کے تحت سینٹرل کنٹریکٹ کھلاڑیوں کو دیا جائے گا۔ ذوالفقاربابر، بلاول بھٹی اور شرجیل خان پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ کا حصہ ہوں گئے، کپتان مصباح الحق، یونس خان،شاہد آفریدی، محمد حفیظ اور سعید اجمل کو اے کیٹگری میں شامل کیا مزید پڑھیے
کراچی: ماجد علی نے ٹاپ سیڈ حمزہ اکبرکو اپ سیٹ شکست دے کر چھٹی قومی جونیئراسنوکرچیمپیئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، فائنل میں ماجد علی کاحارث ندیم سے مقابلہ ہوگا۔ کراچی میں کھیلے جانے والے سیمی فائنل میں ایشین رنر اپ ماجد علی نے قومی سینیئرچیمپئن حمزہ اکبر کو ایک کے مقابلے میں پانچ فریم سے آوٹ کلاس کیا۔ ماجد نے تیسرے فریم میں 101 کا بریک بھی مزید پڑھیے