تازہ ترین خبریں
- April 23, 2026
- April 22, 2026
- April 17, 2026
تازہ ترین
تلاش کریں
خبریں
کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا
اشتہار
کیلنڈر
قومی
پاکستان اور مصر کے درمیان اقتصادی انضمام کی اپیل
پاکستان، چین کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
وانا میں سیکیورٹی فورسز کے ذریعہ بڑی دہشت گردی کی سازش ناکام
وانا، 18 جولائی، 2026 (پی پی آئی) – سیکیورٹی فورسز
اضلاع
وفاقی محتسب اعلیٰ کی ہدایت پر خیرپور میں کھلی کچہری کا انعقاد
خیرپور، 03 جون (پی پی آئی) وفاقی محتسب اعلیٰ اعجاز
ہری پور میں علی الصبح ایک ہی خاندان کے4 افراد ذبح،ملزمان فرار
شہری
برٹش کونسل پاکستان میں ویمن آف دی ورلڈ فیسٹیول کے 10 سال مکمل ہونے کا جشن منائے گی
کراچی، 21 جنوری 2026 (پی پی آئی): برٹش کونسل، ویمن
پاکستان کے بے قابو آبادی کے پھیلاؤ کے بارے میں سخت انتباہ
- April 16, 2026
- April 12, 2026
حیدرآباد، 25 جون (پی پی آئی): سندھ یونیورسٹی اور سندھی ادبی بورڈ (SAB) نے سندھ کے ثقافتی ورثے، تاریخ اور تہذیب کو مشترکہ تحقیقی منصوبوں اور اشاعتی سرگرمیوں کے ذریعے
- April 6, 2026
- April 15, 2026
اسلام آباد، 20-جولائی-2026 (پی پی آئی)دنیا نے پیر کےروز چاند کا عالمی دن یا ، جو اپالو 11 مشن کی شاندار کامیابی کی یاد دلاتا ہے، جس نے 1969 میں
- April 18, 2026
- April 17, 2026
- April 11, 2026
کولمبو، 20-جولائی-2026 (پی پی آئی): پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے ایک دلچسپ دورے کا آغاز کیا ہے، جو خواتین کی کرکٹ میں ایک اہم باب کی نشاندہی
خبریں

کنری: شاہی بازار میں آتش زدگی سے لاکھوں کا سامان جل کرخاکستر، متعدددکانیں تباہ
کنری: شاہی بازارکنری میں خوف ناک آتش زدگی سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ،متعدددکانیں تباہ ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات شاہی بازار کنری میں جنرل اسٹور میں شاٹ سرکٹ کے باعث خوف ناک آگ بھڑک اٹھی جس سے دوکان میں موجود لاکھوں کا سا مان جل کر خاکستر ہو گیا ، فائر بر گیڈ کی گاڑیا ں وقت پر نہ پہنچنے پر تاجروں نے سخت احتجاج کیا،تاجر تنظیموں کنری موچنٹ کر یانہ ایسو سی ایشن اور انجمن تاجران کے رہنماﺅں نے ٹاﺅن کمیٹی کے عملے کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔اس موقع پرتاجر رہنماﺅں نے کہا کہ ٹاﺅن کمیٹی میں اس وقت لاکھوں روپے مالیت کی دو فائر برگیڈ کی گاڑیا ں موجود ہیں مگر عملے کی کرپشن و نااہلی کے باعث وہ خراب پڑی ہیں ،گاڑیوں کی مرمت کے لئے لاکھوں روپے کے بل ٹاﺅن سے پاس کرائے جاتے ہیں مگر فائر برگیڈ کی گاڑیوں پر ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا جاتا ، انھوں نے ایم این اے نوا ب یوسف ،ایم پی اے نواب تیمور سمیت دیگراعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹاﺅن کمیٹی کے آفیسروں کو فوری بر طرف کیا جائے اور ٹاﺅن کمیٹی کنری کے لئے دیانت دارٹاﺅن آفیسر اور اکاﺅ نٹنٹ افسر تعینات کئے جائیں جبکہ فائر بر گیڈ انچارج و عملے کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے تا کہ آئندہ اس طرح کے سانحات سے بچا جا سکے ۔

شہداد پور :تین سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق
شہدادپور: شہدادپور کے نواحی قصبہ غلام مرتضیٰ رند میں تین سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاںبحق ہوگئی ۔ قصبہ غلام مرتضیٰ رند کے رہائشی مولا بخش کی تین سالہ بیٹی علیشاہ سنگر ماتیز نہر کے کنارے کھیلتے ہوئے پیر پھسل جانے سے نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی ۔
- April 12, 2026
- April 20, 2026

