قومی - Page 537

قومی خزانے پر پنشن کا بوجھ کم کرنے کیلئے پنشن اصلاحات متعارف کروانے کا امکان

اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25کے وفاقی بجٹ میں قومی خزانے پر پنشن کا بوجھ کم کرنے کیلئے پنشن اصلاحات متعارف کروائے جانے کا  امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے مالی سال کے بجٹ آئی ایم ایف شرائط اور مہنگائی سمیت دیگر عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے پنشن اصلاحات پر صوبوں سے مشاورت جاری ہے۔

پی ٹی آئی مارچ کیخلاف جے یو آئی کی درخواست غیر مؤثر قرار آئینی خلاف ورزی کا خطرہ ہو تو عدلیہ مداخلت کرے گی، چیف جسٹس سپریم کورٹ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی مارچ کیخلاف جمعیت علمائے اسلام کے کامران مرتضیٰ کی درخواست غیر مؤثر قرار دے دی۔سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے

More

پاکستان سے متعلق امریکی نظریہ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی: امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (پی پی آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہاکہ پاکستان سے متعلق امریکی نظریہ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، پروپیگنڈا،جھوٹ، بے بنیاد اطلاعات کو دوطرفہ تعلقات میں نہیں

More
1 535 536 537 538 539 541