شہر - Page 195

لاہور میں گرمی بڑھنے کے ساتھ ہی بجلی کے شارٹ فال کا سامنا

لاہور(پی پی آئی)لاہور میں گرمی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی بجلی کی طلب بھی بڑھنے لگی۔لاہور میں بجلی کی طلب 3500 میگاواٹ سے تجاوز کر گئی،پی پی آئی کے مطابق این پی سی سی کی جانب سے لیسکو کو 3200 میگاواٹ بجلی فراہم کی جا رہی ہے لیسکوکو 300میگاواٹ بجلی کے شارٹ فال کا سامنا ہے،شارٹ فال بڑھنے پرلوڈشیڈنگ کادورانیہ 2 سے 6 گھنٹے تک کردیا۔

آرمی چیف کی تقرری کے ضمن میں صدر مملکت جو بھی قدم اٹھائیں گے اسے عمران خان کی مکمل حمایت حاصل ہوگی: فواد چوہدری

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کے ضمن میں صدر مملکت اپنی آئینی ذمہ داری ادا کریں گے۔اپنے

More

پنجاب میں بریسٹ کینسرکی مریض خواتین کامفت علاج ہوگا: وزیر اعلیٰ پنجاب سرکاری ہسپتالوں میں بریسٹ کینسرسے بچاؤ اورتشخیص کیلئے خصوصی کاؤنٹرز قائم کئے جا ئیں گے

لاہور(پی پی آ ئی)وزیر اعلیٰ پنجاب چو ہدری پر ویز الٰہی نے سرکاری ہسپتالوں میں بریسٹ کینسرسے بچاؤ اورتشخیص کیلئے خصوصی کاؤنٹرز قائم کر نے کا اعلان کر تے ہو ئے کہا

More
1 193 194 195 196 197 201