شہر - Page 194

 حافظ نعیم ہفتہ کو کوئٹہ پہنچیں گے، استقبال کی تیاریاں جاری

کوئٹہ(پی پی آئی)جماعت اسلامی پاکستان  کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن ہفتہ 11 مئی کو دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے، یہ ان کا مرکزی امیر منتخب ہونے کے بعد پہلا دورہ بلوچستان ہے، دورئے کے دوران وہ استقبالیہ تقریب میں آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے خصوصی خطاب کریں گے، پی پی آئی کے مطابق دریں اثنا صوبائی جنرل سیکرٹری زاہد اختر بلوچ اور امیر ضلع کوئٹہ حافظ نورعلی کی قیادت میں مرکزی امیر کے استقبال و استقبالیہ تقریب کی تیاریاں جاری ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ،سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث پولیس افسران کی تنزلی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹا?ن میں ملوث پولیس افسران کی تنزلی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں فوجداری مقدمات میں ملوث پولیس افسروں واہلکاروں کی تنزلی کیخلاف

More

لکڑی،کوئلے کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ، عوام کی دسترس سے باہر ہلکی پھلکی سردیو ں میں ہی شہر قائد کے بیشتر علاقوں میں گیس غائب

کراچی (پی پی آئی)ہلکی پھلکی سردیو ں کی آمد کے ساتھ ہی شہر قائد کے بیشتر علاقوں میں گیس غائب رہنے لگی ہے جس کے بعد لکڑی اور کوئلہ بھی عوام کی

More

دوبئی کے خریدار کابیان ثبوت ہے کہ عمران نیازی کرپشن منی لانڈرنگ کامجرم ہے: پی ڈی ایم منی لانڈرنگ کامجرم ثابت ہونے پرحکومت عمران نیازی کوکنٹینر سے اتار کرجیل پہنچائے: حا فظ حمداللہ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ڈی ایم کے ترجمان حا فظ حمداللہ نے کہا ہے کہ دوبئی کے خریدار کابیان ثبوت ہے کہ عمران نیازی کرپشن منی لانڈرنگ کامجرم ہے۔

More

معاشی و سماجی انصاف کسی بھی معاشرے کی ترقی کیلئے ضروری ہے: پرو یز الٰہی وزیر اعلیٰ پنجاب سے سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے صدرعابدزبیری کی ملاقا ت

لاہور(پی پی آ ئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چو ہدری پر ویز الٰہی نے کہا ہے کہ معاشی و سماجی انصاف کسی بھی معاشرے کی ترقی کیلئے ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ

More

پنجاب میں ٹریفک پولیس کوباڈی کیم سے آراستہ کیا جائے گا ہمارا اصل ایجنڈا عوام کی فلاح و بہبود ہے:فیاض الحسن چوہان

لاہور (پی پی آئی) ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب میں ٹریفک پولیس کوباڈی کیم سے آراستہ کیا جائے گا پنجاب میں ٹریفک کے نظام اور

More

روٹی کی قیمت15، نان کی22 روپے مقرر کرنے کیخلاف قرارداد ن لیگ کی رکن سعدیہ تیمور نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی

لاہور(پی پی آئی)روٹی کی قیمت 15 روپے اور نان کا ریٹ 22 روپے مقرر کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی،قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب

More