کراچی 13جنوری(پی پی آئی) تلہار میں چوری کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہونے لگاہے اور، پولیس وارداتیں روکنے میں ناکام نظر آتی ہے، گذشتہ شب بھی وارڈ نمبر 11 میں نامعلوم چوروں نے غلام ملاح کی دکان سے بیٹری اور دیگر سامان چوری کرلیا اور فرار ہوگئے، جبکہ چنددن قبل […]
جرائم
میرپورخاص13جنوری(پی پی آئی) میرپورخاص پولیس نے موٹر سائیکل لفٹرگینگ کے 03 کارندوں کو سرغنہ سمیت گرفتارکرکے06 موٹر سائیکلیں اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایس ایس پی آفس میرپورخاص کے اعلامیہ کے مطابق غریب آباد پولیس نے موٹر سائیکل لفٹرگینگ کے 03 کارندوں فرحان، صابر علی مکرانی، محمد عارف، مکرانی کو گرفتار […]
کراچی 11جنوری(پی پی آئی)نارتھ کراچی سیکٹر 02 فور جے کے اسٹاپ کے قریب خواجہ اجمیر نگری پولیس سے مقابلہ میں 02 ڈاکو زخمی ہو گئے جنھیں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ایدھی ٹرسٹ کے اعلامیہ کے مطابق ڈاکوؤں کی شناخت27 سالہ ریحان ولد جمیل اور24 سالہذکی […]
کراچی 10جنوری(پی پی آئی) کراچی میں چند گھنٹوں کے دوران فائرنگ سے 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔لنک روڈ پھاٹک کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص جاں بحق ہوگیا، کورنگی ضیاکالونی سیکٹر32A میں فائرنگ سے ایک شخص دم توڑ گیا۔ سپرہائی وے غازی گوٹھ میں بھی گولیاں چل […]
قلعہ سیف اللہ، 09 جنوری (پی پی آئی) گزشتہ روز ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے گوال اسماعیل زئی سے نامعلوم اغوا کاروں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے ایک شخص کو جمعرات کو بازیاب کر لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے گوال اسماعیل زئی سے […]
میرپورخاص09جنوری (پی پی آئی) ڈی آئی جی ٹاسک فورس نے جرواری شاخ کے قریب شراب سے لدی گاڑی تحویل میں لے کر ایک شخص پریم کمار کو گرفتار کرلیا گاڑی میں 500 سے زائد شراب کی بوتلیں اور 100 سے زائد بیئر کے کین موجود تھے تفصیلا۔پولیس کے مطابق شراب […]
نوشکی، 09 جنوری (پی پی آئی) کسٹمز نوشکی نے جمعرات کو نوشکی پولیس اور فرنٹیئر کور نوشکی کے ساتھ مل کر ضلع نوشکی کے علاقوں کلی آزاد خان کیشنگی اور کلی مولا بخش میں چھاپہ مار کر لاکھوں روپے مالیت کا غیر ملکی سامان قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا […]
ٹھٹھہ، 08 جنوری (پی پی آئی) ٹھٹھہ میں پولیس نے علاقے میں بھارتی گٹکا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سپلائی کرنے والے کو گرفتار کر کے ممنوعہ مادے کے 3500 پیکٹ قبضے میں لے لیے۔ کارروائی گھارو پولیس نے کی۔ یہ کارروائی گھارو میں آری کیمپ لنک روڈ […]
حیدرآباد 8 جنوری(پی پی آئی) پنیاری تھانے کی حدود میں رات گئے پولیس کا دوران پیٹرولنگ اسٹریٹ کرمنلز سے مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ترجمان پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان سے مقابلے کے دوران دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور مقابلہ میں ایک ڈاکو جس کی شناخت […]
کراچی 8جنوری(پی پی آئی) کلفٹن پولیس نے مختلف شیشہ کیفے پر چھاپے مارکر 4 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران ملزمان کے قبضے سے شیشہ، چلم، حقہ اور مختلف فلیور کے تمباکو برا?مد، کلفٹن زمزمہ، ڈیفنس فیز 5 اور فیز 6 میں قائم 5 شیشہ کیفے پر چھاپے […]
