نوشہروفیروز27دسمبر(پی پی آئی) بھریا سٹی کے قریبی گاؤں دریا خان جلبانی میں دوستوں کے ساتھ بیٹھک میں بیٹھے ہوئے پروفیسر علی مرتضیٰ جلبانی کو ان کے کزن نے گولی مار کر قتل کر دیا اور فرا ہوگیا مقتول کے والد ڈاکٹر نور محمد جلبانی کے مطابق غلام مصطفی جلبانی نے […]

شہدادکوٹ27دسمبر(پی پی آئی) بالائی سندھ کے ضلع قمبر شہداد کوٹ میں سنجر بھٹی،گڑھی خیرو روڈ پر ڈاکوؤں نے دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکٹر ذوالفقار بروہی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور لوٹمار کے بعد بآسانی فرار ہوگئے۔پولیس ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

کراچی(پی پی آئی) گلشن بونیر لانڈھی کے قریب گھر سے 34 سالہ رضیہ زوجہ ثنااللہ کی نعش ملی  ہے جسے فائر کرکے ہلاک کیا گیا ہے۔چھیپا  ٹرسٹ کے مطابق خاتون کی نعش کو  ان کے امدای کارکنان نے جناح ہسپتال منتقل کیا ہے جبکہ علاقہ پولیس تفتیش کررہی ہے۔

ٹنڈو الہٰیار (پی پی آئی) پولیس وردی میں ملبوس تین مسلح ڈاکوؤں نے بدھ کو تلہار کے قریب مویا ٹاؤن میں پٹرول پمپ کے عملے کو لوٹ لیا۔املنے والی اطلاعات کے مطابق مسلح ڈاکو پٹرول پمپ پر پہنچے، بندوق کی نوک پر عملے کو یرغمال بنایا اور  نقدی، موبائل فون  […]

ٹھٹھہ (پی پی آئی)یوسی گرنار میں بھائی نے اپنی سگی بہن کو گولی مار کر قتل کر دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاکے حوالے تفصیلات کے مطابق گاڑھو تھانہ کی حدود یونین کونسل گرنار کے گاؤں پنھوں  ملاح میں کریم بخش ملاح […]

میرپورخاص(پی پی آئی)میرپورخاص  پولیس نے دوران گشت د لوہی موری ٹنڈو آدم روڈ پر مقابلے کے بعدمیں 20 سے زائد وارداتوں میں ملوث  ڈاکو راشد کو زخمی حالت گرفتار کر لیا جبکہ اس کے دو ساتھی ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے-زخمی ڈاکوے قبضے سے ایک پسٹل،کئی چھینے گئے […]

کوئٹہ (پی پی آئی) بلوچستان کی  اہم جماعتوں کے نمائندوں اور مغوی لڑکے محمد مصور کاکڑ کے اہل خانہ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ بلوچستان کی حکومت عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے ا نھوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی  نے مغوی محمد […]

کراچی(پی پی آئی)پریڈی پولیس نے فائرنگ کے تبادلہ کے بعد کار لفٹرز گینگ کے ایک کارندے کو زخمی حالت گرفتار کرلیا نیز زخمی ملزم  کے چار ساتھی بھی اسلحہ چھینے ہوئے فون، لیپ ٹاپ اور چوری شدہ کار اور موٹر سائیکل سمیت پکڑ لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سفید کرولا […]

شکارپور(پی پی آئی)  سلطان کوٹ میں منگل کو کلر برادری کے دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم میں ایک نوجوان گولیوں کا شکار ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کلر برادری کے دو حریف گروپوں میں جان لیوا تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جس کی شناخت 30  سالہ […]

کراچی(پی پی آئی)کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں ایک گھر سے 6 افراد بیہوشی کی حالت میں ملے ہیں۔ پولیس کے مطابق دوران علاج ایک بے ہوش شخص شاہین ولدعزیز دم توڑ گیا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ ممکنہ طور پر زہریلی چیز کھانے سے پیش آیا ہے۔چھیپا انفارمیشن بیورو […]