کراچی(پی پی آئی)روشنیوں کے شہر کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ خاتون شدید زخمی ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے صرف 2 واقعات نیو کراچی میں پیش آئے، صنعتی ایریا میں گولیاں لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت تاج […]
جرائم
کراچی(پی پی آئی)ایران سے آپریٹ ہونے والے گروپ کے 2 کارندوں کو پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی میں لیاری اور گارڈن کے علاقے سے گرفتار کر لیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی کے علاقوں گارڈن اور لیاری میں محکمہ پولیس اور رینجرز نے مل کر کارروائی کی، جس میں لیاری […]
کراچی(پی پی آئی)ے پی آئی بی کالونی پولیس نے ایک مقابلہ کے دوران کالعدم تنظیم کے بین الصوبائی ٹارگٹ کلرودہشت گرد مقصود پٹھان ولدعبدالکریم گرفتارکرلیاگیا،ملزم کے کرمنل ریکارڈ کیمطابق وہ2005 میں ایم کیو ایم کے کارکن آصف کی ٹارگٹ کلنگ میں گرفتار ہوا،2014 میں دہشت گردی کیمقدمات میں CTD پولیس […]
کراچی(پی پی آئی)کراچی کے علاقوں جمشیدکوارٹراوراورنگی ٹاون میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران پولیس نے تین ڈاکوؤں کو حراست میں لیا جن کے نام بتانے سے حکام نے گریز کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ملزمان کے قبضے سے چھینے گئے،موبائل فونز موٹرسائیکلیں اوراسلحہ برآمد ہوہے نیز پوچھ گچھ […]
حیدرآباد (پی پی آئی)سی ٹی ڈی نے عام انتخابات کے دوران تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا اور جامشورو میں کارروائی کرکے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کالعدم تنظیم کے دہشتگرد سے خطرناک بارودی مواد برآمد ہوا، اس کے علاوہ ڈیٹونیٹر اور بال بیرنگ بھی […]
اسلام آباد/لاہور/پشاور(پی پی آئی)اے این ایف نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں 6 کارروائیوں کے دوران 190 کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے7 ملزمان گرفتار کرلیا۔ پی پی آئی کے مطابق ترجمان اے این ایف ک نے بتایا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ پردوحہ جانے والے 3 مسافروں […]
کراچی(پی پی آئی)محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے میں ملوث ملزم کو کراچی کے علاقے سولجر بازار سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔’پی پی آئی کے مطابق بتایا گیا ہے کہ گرفتار ملزم غیرملکی ایجنسیوں کے لیے […]
کراچی(پی پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس (ایاین ایف) نے 11کارروائیوں میں 389 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی جبکہ 10 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں پشاور، ملتان، کراچی، لاہور، اورکزئی، حب، کوٹ عبدالمالک اورٹوبہ ٹیک سنگھ میں کی گئیں۔ پی پی آئی کے مطابق ترجمان […]
گھوٹکی (پی پی آئی)اوباڑو کے نواحی علاقہ مرید شاخ میں درجن بھرمسلح ڈاکوؤں نے بابو دستی گھر پر دھاوا بول کرتین حقیقی بھائیوں اللہ یار،محمدیار اللہ دادکو اغوا کرلیا۔اس موقع پراہل علاقہ،پولیس کا ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا لیکن ڈاکو ان تینوں مغویوں سمیت فرار ہوگئے۔ پی پی […]
چکوال (پی پی آئی)چکوال کے تھانہ دْمن کی حدود میں بدھ کو رات گئے ڈکیتی کی واردات کی گئی ہے جس میں ڈاکؤوں نے پشاور سے لاہور جانے والی مسافر بس کو لوٹ لیا۔تھانہ دْمن پولیس کے مطابق یہ واردات چکوال روڈ پر اس وقت کی گئی جب مسافر بس […]
