لاہور)پی پی آئی) ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1167ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 624افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔644معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیموں کے جائے حادثہ پر بروقت طبی […]
جرائم
لاہور(پی پی آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی منظوری کے بعد اسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل اشتیاق گوہر کو جعلی ڈگری کی بنا پرعہدے سے فارغ کر دیا گیا۔اشتیاق گوہر کی تعلیمی اسناد جعلی ثابت ہونے پر ان کو عہدے سے فارغ کیا گیا۔اشتیاق گوہر کو 15ستمبر 2023ء کو اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل […]
لاہور(پی پی آئی)سی ٹی ڈی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے لاہور سے کالعدم تنظیم کے کمانڈر قاسم افغانی سمیت 5 دہشتگرد گرفتار کرلیا۔ پی پی آئی کے مطابق سی ٹی ڈی کا بتانا ہے کہ دہشتگردوں کی شناخت آغا، نعمان، عطاالرحمان، اسامہ، شاہنواز، سیفان، صفدر، عبدالحق اور قاسم افغانی کے […]
کراچی (پی پی آئی)معروف قوال امجد صابری قتل کیس میں گرفتار ماسٹر مائنڈ قاسم رشید سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق جے آئی ٹی کی تشکیل کیلئے اعلیٰ حکام کو خط لکھ دیا گیا۔ دہشت گرد قاسم رشید عرف گنجا […]
کراچی (پی پی آئی)معروف قوال امجد صابری قتل کیس میں گرفتار ماسٹر مائنڈ قاسم رشید سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق جے آئی ٹی کی تشکیل کیلئے اعلیٰ حکام کو خط لکھ دیا گیا۔ دہشت گرد قاسم رشید عرف گنجا […]
کراچی (پی پی آئی)شہر قائد کے علاقے پٹیل پاڑہ سے سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد قاسم رشید کو خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا،ملزم نے عاصم اور اسحاق نامی لوگوں کے ذریعے 7 سال قبل […]
ڈیرہ اسماعیل خان(پی پی آ ئی)ڈیرہ اسماعیل خان کء علاقے ثنائگارڈن میں موٹرسائیکل سوار شخص کو دو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کردیا،صدر پولیس نے مقتول کے چچا زاد بھائی کی رپورٹ پر دو نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا،ریسکیو1122کی میڈیکل ٹیم نے جاں بحق شخص کی نعش کو […]
کراچی (پی پی آئی) شہرقائد میں بینکوں سے رقم نکلوانے والے شہری غیرمحفوظ ہیں رواں سال کے دوران کراچی میں بینکوں سے رقم نکلوانیوالے لاکھوں شہری لٹ چکے ہیں،پی پی آئی کے مطابق،سب سے زیادہ وارداتیں پوش ایریازمیں دن کے وقت ہوئیں ہوئیں۔ اورپولیس صرف مقدمات درج کرنے تک محدود […]
کراچی (پی پی آئی)پاکستان رینجرزسندھ نے منگھو پیر میں کارروائی کرتے ہوئے اغوا برائے تاوان کی واردات ناکام بنا دی۔پی پی آئی کے مطابق رینجرزکی جانب سے تکنیکی ذرائع استعمال کرتے ہوئے اغوا کاروں کیخلاف کارروائی کی گئی، ملزمان رکشے میں بچے کو گھر کے قریب چھوڑ کر فرار ہوگئے، […]
کراچی(پی پی آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سعد نامی نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا۔انہوں نے ایڈیشنل آئی جی کو ہدایت دی ہے کہ نوجوان سعد کے جاں بحق ہونے کے محرکات کا پتہ لگایا جائے۔پی پی آئی کے مطابق مقتول کے […]
