کراچی (پی پی آئی)جامع مسجد فیض محمدی مسجدبلاک 13D2 گلشن اقبال کراچی کے سامنے موبائل فون چھیننے کی واردات کے دوران مسلح ڈاکووں نے جامع مسجد فیض محمدی  کے خادم محمدکاشف کو گولی ماردی۔پی پی آئی کے مطابق  محمدکاشف کوجو گولی لگنے سے شدید زخمی ہے رتھ فاو سول ہسپتال […]

راولپنڈی (پی پی آئی) سی ٹی ڈی (کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ) نے راولپنڈی میں بڑی کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے بارودی مواد سمیت اشیا برآمد کر لی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ملک میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی […]

ہری پور ہزارہ(پی پی آئی)ہری پور سے اجتماعی زیادتی کے 5ملزمان گرفتارکر لئے گئے، ملزموں سے  نازیبا ویڈیوز بھی برآمد ہوئی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق  پولیس کاکہنا ہے کہ ملزمان لڑکیوں کو بلیک میل کرکے لاکھوں روپے بٹور چکے ہیں، گزشتہ رات ملزمان 25سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے […]

کوئٹہ(پی پی آئی) کسٹمز حکام نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ترجمان پی پی آئی کے مطابق کارروائی میں 13 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی غیر ملکی چھالیہ اور گٹکا برآمد کرلیا گیا، غیر ملکی اشیا افغان بارڈر سے آنے […]

 فیصل آباد (پی پی آئی) صنعتی شہر فیصل آباد  کے قریب  تاندلیانوالہ میں دیرینہ تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کر دی جس کے سبب 3 افراد مارے گئے۔پی پی آئی کے مطابق تہرے قتل کی واردات کا افسوسناک واقعہ تاندلیانوالہ کے علاقے میں پیش آیا جہاں پرانے جھگڑے پر مخالفین […]

کراچی (پی پی آئی)سندھ میں چوری، ڈکیتی  کے عادی مجرموں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کیلئے انہیں الیکٹرانک کڑا لگایا جائے گا۔ عادی مجرموں کی نگرانی کا قانون اسمبلی سے منظور کرلیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی گہنور اسران نے بل سندھ اسمبلی […]

رینالہ خورد (پی پی آئی)نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے کبڈی کے سابق انٹرنیشنل کھلاڑی اخترخان کوقتل کردیا۔پی پی آئی کے مطابق کبڈی کے سابق انٹرنیشنل کھلاڑی اخترخان شیرگڑھ کے قریب جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔قتل کا واقعہ شیرگڑھ […]

اسلام آباد(پی پی آئی) سیشن کورٹ لاہور میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد قتل  ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق مقتولین اپنے کیس میں پیشی کیلئے سیشن کورٹ آئے تھے،ملزمان تعاقب کرتے ہوئے عدالت پہنچ گئے اور فائر کھول دیئے، ملزموں کی فائرنگ سے خاتون اور ساتھ آیا شخص موقع […]

کراچی (پی پی آئی)منگھوپیر میں نہ رکنے پر پولیس کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔واقعے کے بعد اہلخانہ نے لاش تھانے کے باہر رکھ کر احتجاج اور مظاہرہ کیا، عباسی شہید اسپتال میں مرنے والے شخص کے رشتے دار نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئیکہا کہ ہاشم اور اس […]

کراچی (پی پی آئی)کراچی میں کے پی ٹی کے گریڈ18افسر کے قتل کے الزام میں بیٹی کو گرفتار کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق  گرفتار بیٹی نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرایا ہے کہ والد نے دفتر سے گھر آتے ہی تشدد کا نشانہ بنایا اور نیچے گرا دیا اور گلا […]