ایبٹ آباد(پی پی آئی) خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت عمر اور عامر کے ناموں سے ہوئی جبکہ فائرنگ کرنے […]

کراچی (پی پی آئی)شہر قائد کے علاقے نمائش چورنگی کے قریب کار پر فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے زخمی شخص کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب پولیس […]

کراچی (پی پی آئی) شہرقائدکے علاقے لانڈھی گلشن بونیر میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت جلیل اور عبداللہ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ دونوں افراد کی لاشوں کو پوسٹ […]

پاک پتن (پی پی آئی)پاکپتن بڑی راکھ میں جائیداد کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 2 بچوں اور 3 عورتوں سمیت 7 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پاکپتن تھانہ صدر کے علاقے میں جائیداد کے تنازع پر گھریلو جھگڑا ہوا جس میں ایک ہی وقت میں سات جانیں ضائع […]

کراچی (پی پی آئی)کراچی میں لوٹ مار کی وارداتوں کے دوران قتل و غارت گری میں اضافہ ہونے لگا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورنگی نمبر 516 سی میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات کی جو سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آئی ہے۔ اس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ […]

کراچی (پی پی آئی)کراچی غربی کے علاقے منگھو پیر میں ایک واردات کے دوران شہریوں کے تشدد سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق منگھو پیر کے نواحی علاقے زیبو گوٹھ میں مسلح ملزمان لوٹ مار کر رہے تھے کہ شہریوں نے 22 سالہ ملزم عزیز ولد عاشق کو […]

کراچی(پی پی آئی) لیاری، لانڈھی اور سپر ہائی وے پر کراچی پولیس نے تین علیحدہ علیحدہ مقابلوں میں تین ڈاکوؤں کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق سپرہائی وے سمیرا چوک کے قریب پولیس نے ایک مقابلہ کے دوران 30سالہ رمضان ولد جنت گل اور25سالہ نجیب ولد […]

کراچی(پی پی آئی)عثمان آبادکراچی میں بیوی کو قتل کرنے والے شوہر کو پولیس گرفتار کر سکی ہے، اس کی تلاش جاری ہے اور کئی مقامات پر چھاپے بھی مارے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق کراچی کے علاقے عثمان آباد کی گلی نمبر 3 میں عتیق نامی شوہر نے چھری […]

شکارپور (پی پی آئی) شکار پور انڈس ہائی وے پر ڈاکو وین میں لوٹ مار کے بعد ایک مسافر کو اغوا ئکر کے لے گئے۔پی پی آئی کے مطابق ڈاکوؤں نے وین میں سوار مسافروں کو جان سے مارنے دھمکیاں دیں اور تشدد بھی کیا، موبائل فون چھین لئے جبکہ […]

کراچی (پی پی آئی)کراچی میں اسٹیل ٹاؤن پولیس نے دو موٹر سائیکلوں پر سوارچار ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا توملزمان نے رکنے کی بجائے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی۔پی پی آئی کے مطابق جوابی فائرنگ سے دو ملزمان گلزار اور اللہ بخش زخمی ہو گئے جنھیں پولیس […]