نوشہرہ (پی پی آئی) نوشہرہ میں زمین کے تنازع پر 5 افراد کو قتل کردیا گیا۔ڈی پی او عمر خطاب کے مطابق یہ واقعہ نوشہرہ کے علاقے تنگی خٹک میں پیش آیا جہاں دو فریقین کے درمیان زمین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی جس میں 5 فراد جاں بحق ہوگئے۔پی […]
جرائم
کراچی (پی پی آئی)معروف اینکرز پرسن اور سیاستدان عامر لیاقت مرحوم کی نازیبا ویڈیو وائرل کیس میں گرفتار ان کی بیوہ ملزمہ دانیہ شاہ نے ضمانت کیلئے کراچی کی سیشن کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ملزمہ کے وکیل لیاقت گبول کے مطابق دانیہ شاہ پر […]
لاہور(پی پی آئی)کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے لاہور میں دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن کیا گیا ہے، ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق آپ?ریشن میں کالعدم تنظیموں کے 7 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق گرفتا رملزمان میں خالد، محسن،عثمان، شیر محمد، […]
ڈی ایس پی، ایس ایچ او زسمیت 6 اہلکار وں کی شہادت کے بعدحتمی کارروائی کی منظوری جدید ٹیکنالوجی، ڈرون کیمروں اور حساس اداروں کا تعاون بھی آپریشن میں شامل ہوگا کراچی(پی پی آئی) ڈاکوؤں کے ہاتھوں ایک ڈی ایس پی، 2 ایس ایچ او زسمیت 6 اہلکار وں کی […]
کراچی (پی پی آئی) کراچی ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی منشیات سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔پی پی آئی کے مطابق جدہ جانے والے دو مسافروں نے منشیات سوٹ کیسز کے ہینڈل راڈز اور اندرونی گتے کی تہہ میں چھپائی ہوئی […]
کراچی پولیس نے چوری شدہ موبائلز کی خرید وفروخت کی روک تھام کے لئے نئی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔پولیس کی جانب سے موبائل مارکیٹس کوسافٹ وئیرفراہم کیا جائے گا جس کی مدد سے چھینے وچوری شدہ فونز کو ٹریس کیا جائے گا۔ پی پی آئی کے مطابق نئے سسٹم […]
کراچی (پی پی آئی)یونیورسٹی روڈ ڈکیتی مزاحمت پر این ای ڈی یونیورسٹی کے طالب علم کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا اور مقتول کی نمازجنازہ ایف بی ایریا کی جامعہ مسجد اقصی میں ادا کردی گئی اور مقتول کوسخی حسن قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق […]
لاہور(پی پی آئی)پنجاب میں جنسی جرائم کی روک تھام اور ملوث ملزمان کی گرفتاری کے دعوے کھوکھلے نکلے۔صوبے میں رواں سال خواتین، بچوں اور خواجہ سراوں کو زیادتی، اغواء اور تشدد سمیت سنگین جرائم کا نشانہ بنانے والے 15 ہزار 972 ملزمان 11 ماہ کے دوران پکڑ میں ہی نہ […]
کراچی (پی پی آئی)کراچی میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی میں قتل، ٹارگٹ کلنگ، اقدام قتل سمیت متعدد سنگین وارداتوں میں ملوث لیاری وار کے اہم کمانڈر ملا نثار کو گرفتار کرلیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق کراچی میں رینجرز […]
کراچی (پی پی آئی)کراچی میں طارق روڈ پر معروف خاتون شیف شیریں انور کو نامعلوم مسلح ملزمان نے لوٹ لیا۔پی پی آئی کے مطابق شیرین انور نے بتایا کہ وہ کسی کام کے سلسلے میں طارق روڈ گئی تھیں جہاں نامعلوم مسلح ملزمان نے ان سے اسلحے کے زور پر […]
