لاہور(پی پی آ ئی) ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملک ڈیفالٹ کر چکا، بدنامی کے ڈر سے اعلان نہیں کر رہے، سفارت خانوں کے پاس تنخواہوں کے پیسے نہیں، ایک ایٹمی ملک کی اس حالت کی ذمہ دار امپورٹڈ حکومت ہے۔سماجی روابطے […]
شہر
لاہور(پی پی آ ئی)نوبل ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسف زئی نے اپنے شوہر اسیر ملک کے ہمراہ پاکستان پہنچیں۔اپنے دورے کے دوران ملالہ نے مختلف تعلیمی اداروں کا وزٹ کیا۔ اسی دوران ملالہ نے وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی سے بھی ملاقات کی اور ہائی اسکولزمیں سائنس اور میتھس کے اساتذہ کی […]
لندن(پی پی آ ئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پنجاب میں چکی آٹے کی قیمت لوگوں کی قوت خرید سے باہر ہو گئی ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ […]
لاہور(پی پی آ ئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے متعلق عمران خان کا فیصلہ حتمی ہو گا۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کے فیصلے کا سوچ […]
لاہور(پی پی آئی) ترجمان حکومت پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم تجربے کا پروپیگنڈہ کر کے اقتدار میں آئے اور ان کا یہ تجربہ بھی ایکسپوز ہوگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام […]
لاہور(پی پی آ ئی) مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے پنجاب اسمبلی ٹوٹنے سے قبل سیٹ ایڈجسٹمنٹ مانگ لی۔ذرا ئع کے مطابق پنجاب اسمبلی ٹوٹنے سے پہلے مستقبل کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تیاری جاری ہے، رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے […]
کرا چی(پی پی آ ئی)سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں پرائمری سے کالج تک نصاب میں قرآن پاک مع ترجمہ شامل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں پرائمری کالج تک نصاب میں قرآن پاک بمعہ ترجمہ شامل کرنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے […]
کراچی (پی پی آئی)کمشنر کراچی نے دودھ فروشوں کے ساتھ اجلاس میں دودھ کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری دے دی۔ پی پی آئی کے مطابق کمشنر کراچی نے ڈیری فارمرز کی بات ایک بار پھر مانتے ہوئے دودھ کے سرکاری نرخ 170روپے سے بڑھا کر […]
کراچی (پی پی آئی)کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر ہے۔ جبکہ اکنامسٹ کے تحقیقاتی اور تجزیاتی شعبے نے دنیا بھر کے 174 شہروں میں مہنگائی سروے کے بعد سنگاپور اور نیویارک کودنیا کا مہنگے ترین شہر قرار دیا ہے دیگرمہنگے شہروں میں تل ابیب، […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور دوسرے نمبر پر اور کراچی چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی فضائیں مضر صحت اور لاہور کی فضا انتہائی مضر صحت قرار دے دی گئی۔ کراچی دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست […]
