لاہور(پی پی آئی)لاہور میں گرمی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی بجلی کی طلب بھی بڑھنے لگی۔لاہور میں بجلی کی طلب 3500 میگاواٹ سے تجاوز کر گئی،پی پی آئی کے مطابق این پی سی سی کی جانب سے لیسکو کو 3200 میگاواٹ بجلی فراہم کی جا رہی ہے لیسکوکو 300میگاواٹ بجلی کے شارٹ فال کا سامنا ہے،شارٹ فال بڑھنے پرلوڈشیڈنگ کادورانیہ 2 سے 6 گھنٹے تک کردیا۔
لاہور(پی پی آئی)ریلوے کے چیف ایگزیکٹو اور فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف ریلوے کی مختلف سیکشنزکاتبدیل شدہ سالانہ انسپکشن شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق چیف ایگزیکٹو ریلوے سلمان
Moreلاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹا?ن میں ملوث پولیس افسران کی تنزلی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں فوجداری مقدمات میں ملوث پولیس افسروں واہلکاروں کی تنزلی کیخلاف
Moreکراچی (پی پی آئی)ہلکی پھلکی سردیو ں کی آمد کے ساتھ ہی شہر قائد کے بیشتر علاقوں میں گیس غائب رہنے لگی ہے جس کے بعد لکڑی اور کوئلہ بھی عوام کی
Moreاسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ڈی ایم کے ترجمان حا فظ حمداللہ نے کہا ہے کہ دوبئی کے خریدار کابیان ثبوت ہے کہ عمران نیازی کرپشن منی لانڈرنگ کامجرم ہے۔
Moreلاہور(پی پی آ ئی) ٹھوکر نیاز بیگ میں اورنج لائن ٹرین ٹرمینل کے قریب چھوٹا ڈرون طیارہ گر گیا۔پولیس کے مطابق چھوٹے ڈرون طیارے کی بم ڈسپوزل اسکواڈ سے چیکنگ کروائی گئی
Moreاسلام آ باد(پی پی آ ئی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ اسلام آباد میں موسم سرد اور
Moreلاہور(پی پی آ ئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چو ہدری پر ویز الٰہی نے کہا ہے کہ معاشی و سماجی انصاف کسی بھی معاشرے کی ترقی کیلئے ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ
Moreلاہور (پی پی آئی) ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب میں ٹریفک پولیس کوباڈی کیم سے آراستہ کیا جائے گا پنجاب میں ٹریفک کے نظام اور
More