کراچی(پی پی آئی)پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے نیشنل کوچنگ سنٹر کراچی کو جدید طرز پر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔پہلے مرحلے میں دو نئے گراؤنڈز، ری ہیبلیٹیشن سنٹر اور دو ہاسٹلز تعمیر کئے جائینگے جبکہ دوسرے مرحلے میں نیا ٹارٹن ٹریک، سوئمنگ پول اور فٹبال کی مصنوعی گراس لگائی جائیگی۔پی پی آئی کے مطابق پہلے مرحلے پر 39 کروڑ 78 لاکھ روپے لاگت آئیگی، سینٹر میں ملک کا پہلا فائیو اے سائیڈ ہاکی سٹیڈیم تعمیر کیا جائیگا، جدید طرز کا فٹبال سٹیڈیم بھی منصوبے میں شامل ہے۔ا سٹیڈیمز کی تعمیر پر 17 کروڑ روپے لاگت آئیگی، انڈور جمنازیم، بیڈمنٹن ہال، ہاسٹلز کی تعمیر، ری ہیبلیٹیشن سینٹر منصوبے میں شامل ہیں، نئے آفس کی تعمیر، ٹریک پر آٹھ نئے فلڈ لائٹس ٹاور نصب اور نئے روڈز بھی تعمیر کئے جایئنگے جبکہ ان منصوبوں پر 22 کروڑ 78 لاکھ روپے خرچ اوریہ ایک سال میں مکمل ہوگا۔
اوہائیو(پی پی آئی) عالمی نمبر ایک ٹائیگر ووڈز نے برج سٹون انوینشنل گالف چیمپئن شپ کے تیسرے راو¿نڈ میں بھی برتری حاصل کر لی۔امریکی ریاست اوہائیو میں جاری پی جی اے گالف
Moreبارسلونا(پی پی آئی )امریکہ کی خاتون تیراک کیٹی نے ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ کے ویمنز مقابلوں میں آٹھ سو میٹر فری سٹائل ایونٹ میں عالمی ریکارڈ بنا لیا۔سپین کے شہر بارسلونا میں
Moreبیونس آئرس(پی پی آئی )ارجنٹائن فٹ بال لیگ میں ویلیز سارس فیلڈ نے پہلی کامیابی سمیٹ کر سیزن کا فاتحانہ آغاز کر لیا۔ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں فٹ بال لیگ سیزن
Moreسڈنی(پی پی آئی ) ایشز سیریز میں عثمان خواجہ کو غلط آﺅٹ دینے کے باوجود آسٹریلیا کے سابق کپتان اسٹیو وا کہتے ہیں کہ موجودہ امپائرز کی پرفارمنس دیکھتے ہوئے انہیں ڈی
Moreلندن(پی پی آئی )پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن نے تازہ ترین سکواش رینکنگ کا اعلان کر دیا ۔تازہ رینکنگ میں کوئی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ 50 میں بھی شامل نہیں ہے۔ پاکستان کے ناصر
Moreاسلام آباد(پی پی آئی )پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کیساتھ عیدی بونس دینے کا بھی فیصلہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف کی طرف سے ملازمین
Moreلاہور(پی پی آئی )قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ثناءمیر نے کہا ہے کہ ٹیم کی کھلاڑیوں کا کوچ سے کوئی اختلاف نہیں تھااور باسط علی کا استعفیٰ دینا ان کا ذاتی
Moreکابل(پی پی آئی )افغانستان کرکٹ ٹیم رواں سال کے آخر میں پاکستان کے خلاف شارجہ میں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔افغانستان کرکٹ بورڈ کے اعلامئے کے مطابق آٹھ دسمبر کو ان کی
More