قومی - Page 529

قومی خزانے پر پنشن کا بوجھ کم کرنے کیلئے پنشن اصلاحات متعارف کروانے کا امکان

اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25کے وفاقی بجٹ میں قومی خزانے پر پنشن کا بوجھ کم کرنے کیلئے پنشن اصلاحات متعارف کروائے جانے کا  امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے مالی سال کے بجٹ آئی ایم ایف شرائط اور مہنگائی سمیت دیگر عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے پنشن اصلاحات پر صوبوں سے مشاورت جاری ہے۔

عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا ٹیلی فونک رابطہ سیاسی امور پر مشاورت، موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(پی پی آئی)پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔پی پی آئی کے مطابق دونوں شخصیات نے سیاسی امور پر مشاورت کی

More

جنرل عاصم منیر سے پڑوسی ملک بھارت اتنا خوفزدہ ڈی جی آئی ایس آئی سے کور کمانڈر گوجرانوالہ بننے پر خوشی منائی ایٹمی پروگرام کو محفوظ رکھنے میں خدمات پر “تمغہ بقائے ” پاکستان ملا

کراچی (پی پی آئی)جنرل عاصم منیر سے پڑوسی ملک بھارت اتنا خوفزدہ ہے کہ ان کے ڈی جی آئی ایس آئی سے کور کمانڈر گوجرانوالہ بننے پرپر انڈیا میں خوشیا ں منائی

More
1 527 528 529 530 531 541