قومی - Page 530

قومی خزانے پر پنشن کا بوجھ کم کرنے کیلئے پنشن اصلاحات متعارف کروانے کا امکان

اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25کے وفاقی بجٹ میں قومی خزانے پر پنشن کا بوجھ کم کرنے کیلئے پنشن اصلاحات متعارف کروائے جانے کا  امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے مالی سال کے بجٹ آئی ایم ایف شرائط اور مہنگائی سمیت دیگر عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے پنشن اصلاحات پر صوبوں سے مشاورت جاری ہے۔

عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کی گورنری کے مطالبہ سے دستبردار مرکز میں اہم عہدہ کی یقین دہانی، زرداری اور اسفند یار ولی کو راضی کیا

اسلام آباد (پی پی آئی)کے پی کی گورنر شپ کی خواہشمند عوامی نیشنل پارٹی مرکز میں اہم عہدہ ملنے کی یقین دہانی پر اپنے مطالبے سے دستبرداری پر رضامند ہوئی ہے،پی پی

More

گوادر میں ہزاروں افراد حکومت کے خلاف سڑکوں پرنکل آئے مظاہرین نے گوادر بندرگاہ جانے والی قومی شاہراہ بند کرکے دھرنا دے دیا مطالبات منظور نہ کیے گئے تو بندرگاہ کی بندش کے سواکوئی اور چارہ نہ ہوگا

گوادر (پی پی آئی)بلوچستان کے ساحلی علاقوں کے عوام کے مطالبات حل نہ ہوسکے۔ حق دو تحریک کی کال پر ایک بار پھر ہزاروں افراد حکومت کے خلاف گوادر میں سڑکوں پرنکلآئے۔

More

عمران بلیک میلنگ اور انتشار کی سیاست کر رہے ہیں، شاہد خاقان چین، سعودیہ،ر روس سے تعلقات بگاڑے، امریکہ سے بھی خراب کیے اہم معاملات متنازعہ بنانا چاہتے ہیں، بتائیں کس مقصد کیلئے کوشاں ہیں؟

جہلم: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج کے حالات کی ذمہ دار دھاندلی سے آنے والی سابق حکومت ہے، اگلے الیکشن میں جیت

More

خیبر پختون خوا میں بی ایس تک تعلیم مفت 320 کالجوں کے طلبہ کو ایک سال تک فیس میں چھوٹ بی ایس طلبہ کو دو سمیسٹرز میں فیس کی چھوٹ حاصل ہوگی

پشاور (پی پی آئی)خیبر پختون خوا کی حکومت نے بی ایس تک تعلیم مفت کردی جبکہ تیسرے مرحلہ میں یونیفارم اور کتب بھی فراہم کی جائیں گی۔ خیبر پختون خوا کابینہ 83

More

عمران پر فائرنگ میں ملوث گرفتار ملزم نوید 3 بار انٹرویو کے باوجود اپنے بیان پر قائم 500 سے زائد سیکیورٹی اہلکاروں کے بیانات ریکارڈ ہونگے

اسلام ا?باد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر فائرنگ کے واقعے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان پر فائرنگ واقعیمیں گرفتار ملزم نوید کا پولی گرافک ٹیسٹ کرایا

More
1 528 529 530 531 532 541