قومی - Page 528

 وزیراعظم شہباز شریف جون کے پہلے ہفتہ میں بیجنگ پہنچیں گے

بیجنگ(پی پی آئی) پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں چین کے دورہ پر پہنچیں گے۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف  اس دورے کے دوران سرمایہ کاری اور مختلف مفاہتی یادداشتوں پر دستخط کریں گے۔ذرائع نے بتایا کہ چین  میں وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ  کے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔

پاکستان جیسے ملک دیوالیہ نہیں ہوتے،کوئی نہ کوئی ریسکیو کر لے گا لیکن اس کی قیمت ہو گی، شوکت ترین امید ہے پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، لیکن حکومت کو ٹیکس مزید بڑھانا ہو گا جس سے مہنگائی اور بڑھے گی مالی خسارہ دوگنا ہوگیا، جو قرض ہم نے 4 برس میں لیا انہوں نے 4 ماہ میں لے لیا، میری آڈیو میں ہیر پھیر کی گئی

کراچی (پی پی آئی) سابق وزیر خزانہ اور تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان جیسے ممالک دیوالیہ نہیں ہوتے، کوئی نہ کوئی آکر ریسکیو کر لے گا

More

عمران کو کسی تعیناتی پر اعتراض نہیں، نیاچیف ملک کو الیکشن کی طرف لیجائیگا، شیخ رشید پی ڈی ایم کاسیاسی جنازہ نکل چکا، سیاسی چیخیں بلاول کی پریس کانفرنس میں واضح ہیں پنڈی میں عمران خان کا تاریخی ستقبال کریں گے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام

راولپنڈی (پی پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ عمران کو کسی کی تعیناتی پر اعتراض نہیں جو بھی نیا آرمی چیف آئے گا،وہ سیاسی گند اپنے

More

پی ٹی آئی کی قیادت 26 نومبر کی کال کامیاب بنانے کیلئے سرگرم پارٹی رہنماؤں اور ذیلی تنظیموں کو مختلف ٹاسک سونپنے کا فیصلہ، کوآرڈینیٹر مقرر سندھ میں کوآرڈی نیٹر ضلع و تحصیل سے روزانہ بنیاد پر رپورٹ حاصل کرینگے

کراچی (پی پی آئی)حکومت مخالف تحریک کے معاملے پر پی ٹی آئی نے 26 نومبر کی کال کو کامیاب بنانے کیلئے حکمت عملی پر کام شروع کر دیا ہے۔ حکومت کو ٹف

More

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ذلت آمیز شکست بھارت کا مقدر ہے: جی اے گلزار جو لوگ اللہ کے لیے جیتے ہیں وہ کبھی قتل، گرفتاریوں اور دیگر مظالم سے نہیں ڈرتے فسطائی مودی کے ہتھکنڈے کشمیر کی تسلیم شدہ متنازعہ حیثیت کو تبدیل نہیں کر سکتے

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما غلام احمد گلزار نے کہا ہے کہ اگر بھارت جدوجہد آزادی کو دبانے کے لیے اپنی پوری

More
1 526 527 528 529 530 537