میرپورخاص(پی پی آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں 5 رکنی میڈیکل ٹیم نے ڈاکٹر شاہنواز کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا۔میرپور خاص پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکٹر شاہنواز کی قبر کشائی کی گئی، جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں میڈیکل ٹیم نے پوسٹ مارٹم کیا۔پولیس سرجن کے مطابق قبر سے 13 نمونے لیے […]
جرائم
میرپورخاص(پی پی آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں 5 رکنی میڈیکل ٹیم نے ڈاکٹر شاہنواز کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا۔میرپور خاص پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکٹر شاہنواز کی قبر کشائی کی گئی، جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں میڈیکل ٹیم نے پوسٹ مارٹم کیا۔پولیس سرجن کے مطابق قبر سے 13 نمونے لیے […]
کراچی(پی پی آئی)کراچی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے سٹیٹ بینک سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 5 ملزمان گرفتارکرلیے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے گئے، ان چھاپوں کے دوران حوالہ ہنڈی […]
اوباوڑو(پی پی آئی) راونتی کچے کے علاقے میں پیپلزپارٹی رہنما سردار شہریار خان شر کی گاڑی پر مسلح افراد کے حملہ میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی زخمی ہوگیا۔ پی پی آئی کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، دونوں اطراف سے […]
کراچی(پی پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے نیوزی لینڈ بھیجے جانیوالے پارسل سے بھاری مقدارمیں منشیات برآمد کرلی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق خواتین کے ملبوسات میں آئس کو مہارت سے جذب کیا گیا تھا، خواتین کے ملبوسات سے جذب شدہ مجموعی طور پر […]
کراچی(پی پی آئی)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرمنل بائیک لفٹرانور افغانی کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ بھی برآمد کرلیاگیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ گرفتار ملزم کی شناخت انور افغانی کے […]
لاہور(پی پی آئی)ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس میں ملزمہ آمنہ عروج کے 11 شریک ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دنوں کی توسیع کردی گئی۔ ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس کی انسداد دہشت گردی عدالت کے […]
اسلام آباد(پی پی آ ئی)آج صبح بلوچستان کے ضلع دکی میں دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم بیس کان کن جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب چند مسلح دہشت گردوں نے ایک نجی کوئلے کی کان پر بھاری […]
شکارپور)پی پی آئی) شکارپور کے کچے علاقے میں بدعنوان عناصر کے خلاف پولیس کی کارروائی کے دوران ایک ایس ایچ او شہید ہو گئے۔بچل بھیو پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او سہراب علی اوڈھو اُس وقت شدید زخمی ہوئے جب اُن کی ٹیم ڈاکوؤں کو پکڑنے کی کوشش کر رہی […]
خاران)پی پی آئی) خاران کے علاقے چیف چوک میں بدھ کے روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق، نامعلوم حملہ آوروں نے چیف چوک میں ایک شخص پر فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہو گئے۔ہلاک ہونے والے کی شناخت شفیع محمد […]
