کراچی (پی پی آئی)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے تین دہشتگرد گرفتارکرلیے۔حکام سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے، گرفتار دہشتگردوں میں فرہاد،حاجی رحمان اور محمد صغیر شامل ہیں۔پی پی آئی کے مطابق حکام نے […]
جرائم
کوئٹہ، ملتان، ہری پور (پی پی آئی) اے این ایف نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کر کے47 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی جبکہ 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 47 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کی گئی […]
کراچی (پی پی آئی)شہر قائد میں 4 خواتین کو تیز دھارے آلے سے قتل کر دیا گیا۔لی مارکیٹ بانٹوا گلی میں گھر سے چاروں خواتین کی لاشیں ملیں، واقعہ کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، امدادی ٹیموں نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔پولیس کے […]
اسلام آباد (پی پی آئی)دنیا کے 88 ممالک کی جیلوں میں 20 ہزار پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔بیرون ملک جیلوں میں قید پاکستانیوں سے متعلق سرکاری دستاویز میں معلوم ہوا ہے کہ 88 ممالک کی جیلوں میں بیس ہزار پاکستانی شہری قید ہیں۔ان میں سزائے موت کے […]
کراچی(پی پی آئی)ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ اور خیابانِ سحر،ڈی ایچ اے میں کارروائی کرتے ہوئے 2ملزمان گرفتار کرلیے۔حکام کے مطابق ملزم آفتاب ٹریول ایجنسی کی آڑ میں یو اے ای درہم کی غیرقانونی فروخت میں ملوث ہے، ملزم کی نشاندہی […]
دالبندین(پی پی آئی)بلوچستان میں دالبندین شہر کے قریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد کرلیں۔ پی پی آئی کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور کسٹمز نے حساس اداروں کی خفیہ اطلاع پرکارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے سپاری کے 51 تھیلے ضبط کیے،ضبط شدہ اشیا […]
فیصل آباد(پی پی آئی)فیصل آباد میں سٹیج اداکارہ سوہا علی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ریل بازار میں سٹیج اداکارہ سوہا علی کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا،سٹیج اداکارہ سوہا علی ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہوگئیں جنہیں […]
شکار پور /سکھر(پی پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس کا تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، 9 مختلف کارروائیوں میں 11 ملزمان گرفتار کرلئے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اے این ایف نے 9 مختلف کارروائیوں میں اڑھائی کروڑ سے زائد مالیت کی 212.74 […]
میرپورخاص(پی پی آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں 5 رکنی میڈیکل ٹیم نے ڈاکٹر شاہنواز کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا۔میرپور خاص پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکٹر شاہنواز کی قبر کشائی کی گئی، جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں میڈیکل ٹیم نے پوسٹ مارٹم کیا۔پولیس سرجن کے مطابق قبر سے 13 نمونے لیے […]
میرپورخاص(پی پی آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں 5 رکنی میڈیکل ٹیم نے ڈاکٹر شاہنواز کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا۔میرپور خاص پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکٹر شاہنواز کی قبر کشائی کی گئی، جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں میڈیکل ٹیم نے پوسٹ مارٹم کیا۔پولیس سرجن کے مطابق قبر سے 13 نمونے لیے […]
