لاہور(پی پی آئی)سابق انسپکٹر عابد باکسر کو قصور سے گرفتار کر لیا گیا، سی آئی اے سول لائنز کی ٹیم نے گرفتار کیا ہے۔عابد باکسر کے خلاف تین تھانوں میں دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں، پی پی آئی کے مطابق سابق انسپکٹر عابد باکسر کو […]

کراچی (پی پی آئی)شہر قائد کراچی کے علاقے نیپئر میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے ہیں۔ڈی آئی جی ساؤتھ نے بتایا ہے کہ نیپئر کے علاقے میں عید گاہ پولیس نے موٹر سائیکلوں پر سوار 3 ملزمان کو ناکے پر رکنے کا اشارہ کیا تو […]

 جیوانی/گوادر (پی پی آئی)پاکستان کوسٹ گارڈ نے گوادر(بلوچستان) کے علاقے جیوانی میں کارروائی کرتے ہوئے سپیڈ بوٹ سے لاکھوں روپے مالیت کی بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق پی سی جی نے سمندر کے ذریعے منشیات ا سمگل ہونے کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے […]

کراچی (پی پی آئی) کراچی کے علاقے بن قاسم میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کے قتل کیخلاف  لاش کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ  کرنے والے لواحقین نے پولیس سے مذاکرت کے بعد  نیشنل ہائی وے پر جاری دھرنا ختم کردیا۔پی پی آئی کے مطابق لواحقین اور علاقہ مکیں  مقتول علی گل […]

ڈیرہ بگٹی (پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے مرو سے 2افراد کو اغوالیا گیا ہے،لیویز حکام کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے مرو سے نامعلوم مسلح افراد شہری خالق عرف حاجی اور غلام حسین کو اسلحے کے زور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے۔پی […]

لاہور(پی پی آئی) اداکارہ ریما اور پروڈیوسر سخی سرور کے گھروں پر قبضہ کرنے کے الزام میں 7افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق گرفتار افراد میں 2خواتین بھی شامل ہیں جنہیں ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس پی اقبال ٹا?ن کے حکم پر اقبال ٹا?ن پولیس […]

 اسلام آباد (پی پی آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) جرائم پیشہ افراد اور نوسربازوں کی طرف سے ٹیکس دہندگان کے قومی شناختی کارڈز کو استعمال کرتے ہوئے پاک سوزوکی موٹرکمپنی لمیٹڈ سے گاڑیاں خریدنے اور بے نامی ٹرانزیکشنز کرنے کے معاملے کی تحقیقات کرے گا۔ ایف بی […]

کراچی (پی پی آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی سابق ایم پی اے سعدیہ جاوید کے گھر میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں نے گھر کا صفایا کر دیا۔ پولیس کے مطابق کراچی میں رہائشی سابق رکن اسمبلی سعدیہ جاوید کے گھر  واردات ہوئی، ملزمان مبینہ طورپر لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات […]

کراچی (پی پی آئی)پنجاب پولیس کو سنگین جرائم میں مطلوب ملزم کو کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق ملزم بین الاقوامی پرواز کے ذریعے فرانس جا رہا تھا، ایف آئی اے امیگریشن نے روانگی سے قبل ہی اس کو حراست میں لے لیا۔ایف آئی اے […]

کراچی (پی پی آئی) کراچی پولیس نے اغوااور بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث ایک اہلکار کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق اہلکار بابر نے ساتھی اہلکار  عثمان کے ساتھ مل کر گزشتہ ماہ رکشہ ڈرائیور کو لوٹا تھا، دونوں اہلکار ٹیپو سلطان تھانے میں تعینات اور صدر میں وارداتیں […]