اسلام آباد (پی پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو کل (31 دسمبر) کو شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی نواز اعوان اورجماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنایا اور ہائیکورٹ نے پٹیشنز منظور […]
شہر
بوٹ بیسن پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا تو انھوں نے گولی چلادی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان زخمی،قبضے سے پستول، موٹر سائیکلیں اور اوزار برآمد ہر سال موسم سرما میں وارداتوں کیلئے یہ ٹولہ کراچی آتا ہے، ملزمان کادوران تفتیش ا عتراف کراچی […]
کوئٹہ(پی پی آ ئی)بلوچستان کے شہر گوادر میں حق دو تحریک کے احتجاج کے حوالے سے صوبائی وزیرداخلہ میرضیا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے باربار مزاکرت کیے۔صوبائی حکومت نے وزیراعلی بلوچستان کی قیادت میں حق دوتحریک کے تمام مطالبات تسلیم کیے ہیں،لیکن پھر بھی گذشتہ روز حق […]
لاہور(پی پی آئی) ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ہے، لاہور، ساہیوال، اوکاڑہ، جھنگ، شورکوٹ میں موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جبکہ کوئٹہ، زیارت پشین سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برس پڑے۔پنجاب کے مختلف شہروں لاہور، ساہیوال، اوکاڑہ، جھنگ، […]
کوئٹہ(پی پی آ ئی) بلوچستان میں بارش اور برفباری کی صورتحال کے باعث محکمہ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے اعلانیہ پابندی کے تحت تمام اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ اور ڈیوٹی کا دورانیہ بڑھا […]
کراچی (پی پی آئی)محمد شاہ قبرستان نارتھ کراچی میں سیوریج کے غلیظ پانی سے قبریں منہدم ہورہی ہیں۔پانی قبروں کے اندر تک جا پہنچا مگر واٹر اینڈسیوریج بورڈ، محکمہ قبرستان اور محمد شاہ قبرستان کی انتظامیہ نے چپ سادھ رکھی ہے۔پی پی آئی کے مطابق قبرستان میں قبروں کے ریٹ […]
کراچی (پی پی آئی)کوریا کے قونصل جنرل کم ہاکس ینگ کی جانب سے اپنی رہائش گاہ پر دئیے گئے استقبالیہ میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے شرکت کی،اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی سیف الرحمن،چیف سیکریٹری ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت،گورنر سندھ کے صاحبزادے محمد زید ٹیسوری ودیگر نے شرکت کی،پی […]
کراچی (پی پی آئی) تحفظ ختم نبوت فورم نے نئی نسل کو عقیدہ ختم نبوت سے باخبر رکھنے کیلئے ختم نبوت کوئز کا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت وفضیلت،حیات اور نزول عیسیٰ، ظہور امام مہدی اور مرزا قادیانی کے کذب،دجل اور فریب کے متعلق […]
کوئٹہ(پی پی آ ئی) بلوچستان کابینہ نے وفاقی حکومت سے بلوچستان کو این ایف سی ایوارڈ سے سکیورٹی اخراجات کی مد میں ایک فیصد حصہ دینے کا مطالبہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ بلوچستان پاکستان […]
اسلام آباد(پی پی آ ئی)پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا 31 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان نے عدالت میں درخواست دائر کی،درخواست میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار […]
