ریو ڈی جنیرو: عالمی نمبر ایک رافیل نڈال اور ٹومی روبرڈو ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راونڈ میں سپینش سٹار رافیل نڈال ہم وطن کھلاڑی البرٹو مونٹنس کے خلاف ان ایکشن ہوئے۔دفاعی چیمپئن رافیل نے البرٹو کو ایک گھنٹے اور چودہ منٹ کے مقابلے کے بعد شکست دی،رافیل نڈال کواسٹریٹ سیٹ میں چھ ایک مزید پڑھیے
Archive for فروری 21st, 2014
پورٹ الزبتھ: جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز پیٹرسن کی وائرل انفیکشن میں مبتلاءہونے کے بعد آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے بلے باز پیٹرسن کا حال ہی میں طبی معائنہ کروایا گیا تھا۔ میڈیکل رپورٹس کے مطابق پیٹرسن وائرل انفیکشن میں مبتلاءہوگئے ہیں اور وہ آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ ان کی مزید پڑھیے
لاہور: ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں میچ فکسنگ کی تحقیقات کے لئے قائم کی گئی پی سی بی کی 3رکنی کمیٹی کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا ۔ قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے اجلاس میں شفیق پاپا ، علی نقوی اور کرنل (ر) وسیم نے شرکت کی ۔کمیٹی ارکان نے سیالکوٹ اسٹالیئنز اورکراچی ڈولفنز کے مابین ہونے والے متنازعہ میچ کی دونوں اننگز کی ویڈیو دیکھی ۔ ذرائع کے مزید پڑھیے
کیپ ٹاﺅن: سابق جنوبی افریقی آل راﺅنڈ ر جیک کیلس کی خدمات کے اعتراف میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ اعزازی تقریب آسٹریلیا کے خلاف کیپ ٹاﺅن ٹیسٹ کے دوسرے دن جنوبی افریقا کے وزیر کھیل فیکل مابلولا کی جانب سے سجائی جائے گی اور سابق کھلاڑی کو بھر پور طریقے سے خراج تحسین پیش کیا جائے گا ۔
روم: فیفا ورلڈ کپ 2014کی ٹرافی عالمی سفر کے دوران اٹلی میں پہنچ گئی ۔دلکش رنگوں سے سجا جہاز 9ماہ طویل ورلڈ ٹور کے دوران ٹرافی کو فیفا کے تمام 6کنفیڈریشنز میں لے کر جارہا ہے ۔ جہاز کا استقبال کرنے والوں میں اے سی میلان کے مڈفیلڈر گیناروگاٹوسو بھی شامل تھے جو 2006کے فیفا ورلڈ کپ کی فاتح اطالوی ٹیم کے اہم کھلاڑی تھے۔
پورٹ الزبتھ: جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کو ک کو ٹیسٹ کیپ مل گئی ۔ ڈی کوک جنوبی افریقا کی طرف سے ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے والے 317ویں کھلاڑی بن گئے ۔ ڈی کوک کو اوپننگ بلے باز الویرو پیٹرسن کی جگہ ٹیم میں طلب کیا گیا ہے جو کہ وائرل انفیکشن میں مبتلا ہوگئے ہیں ۔ ڈی کوک اس سے قبل 16ایک مزید پڑھیے