کراچی 15اپریل 2015 — اردو سورس اور جامعہ کراچی نےآج ایک پرہجوم پریس کانفرنس میں پہلے بین الاقوامی اردو سوشل میڈیا سمٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ سمٹ 8 مئی 2015 بروز جمعہ جامعہ کراچی کے ایچ ای جے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اردو سورس کے بانی عامر ملک نے کہا کہ اس سمٹ کا مقصد انٹرنیٹ پر اردو کے فروغ کے مزید پڑھیے
Archive for اپریل, 2015
شنگھائی، چین، 8 اپریل 2015ء/سن ہوا –ایشیانیٹ — یونین پے انٹرنیشنل نے 8 اپریل کو اعلان کیا ہے کہ اس نے سرحد پار آن لائن کاروباروںمیں ڈائنوڈائریکٹ لمیٹڈ کے ساتھ تعاون شروع کردیا ہے جو موخر الذکر کے بی 2 سی پلیٹ فارم ڈائنوڈائریکٹ، بی2بی پلیٹ فارم اوسیل اور متعلقہ ویب ویب سائٹس کو برعظیم چین سے باہر جاری ہونے والے یونین پے کارڈز (62 سے شروع ہونے والے کارڈز) مزید پڑھیے
پہلا ویت نامی ادارہ جو بیرون ملک ایک متحرک ٹیلی کام آپریٹر کو حاصل کرے گا، جو ویٹل کی عالمی توسیعی حکمت عملی کا حصہ ہے نوم پنہہ، کمبوڈیا، 8 اپریل 2015ء/ پی آرنیوزوائر– ویٹل (کمبوڈیا) پرائیوٹ لمیلڈ (میٹ فون) نے اعلان کیا ہے کہ وہ سوٹیلکو لمیٹڈ (بی لائن کمبوڈیا) کے اثاثہ جات اور ٹیلی کام لائسنسوں کی خریداری کے لیے معاہدے پر پہنچ چکا ہے،جو اس کے 2جی،3جی مزید پڑھیے
میونخ، 7 اپریل 2015ء/پی آرنیوزوائر– معروف اسمارٹ انرجی حل فراہم کرنے والے ادارے ای ٹی سولر نے اعلان کیا ہے کہ اس کے مکمل ملکیتی ماتحت ادارے ای ٹی سلوشنز اے جی کو مقامی شراکت داروں جی-سسٹمز اور ایل-مور گروپ کے ساتھ اسرائیل میں 50میگاواٹ پیک کے شمسی توانائی پلانٹ کے لیے ٹرن کی ای پی سی خدمات فراہم کرنے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ منصوبہ اشکلون کی قدیم مزید پڑھیے
ہانگ کانگ، 8 اپریل 2015ء/ پی آرنیوزوائر– چین اور عالمی مارکیٹ دونوں میں گھریلو مصنوعات، روشنی اور برقی صنعت کے لیے دستیاب وسیع کاروباری مواقع پر دستک دینے کے لیے ایشیا میں بنی گھریلو مصنوعات، روشنی اور صارفی برقی مصنوعات پیش کرنے والا الیکس (ALEEX) کا تیسرا ایڈیشن 14 سے 17 اپریل 2015ء کو گوانگ چو، چین میں پولی ورلڈ ٹریڈ ایکسپو سینٹر، پاچو میں ہوگا۔ گھریلو مصنوعات کے زمرے مزید پڑھیے
شنگھائی، 7 اپریل 2015ء/ پی آرنیوزوائر– اعلیٰ کارکردگی کی شمسی توانائی مصنوعات بنانے والے دنیا کے بڑے اداروں میں سے ایک جے اے سولر ہولڈنگز کمپنی لمیٹڈ (نیس ڈیک: JASO) (“جے اے سولر” یا “جے اے”) نے آج اعلان کیا ہے کہ کنیسٹ (اسرائیلی پارلیمان) اپنے چھت پر لگائے گئے شمسی منصوبے کے لیے جے اے پی وی ماڈیولز استعمال کیے ہیں۔ کنیسٹ نے 29 مارچ کو اپنی چھت پر مزید پڑھیے