چارسدہ(پی پی آئی) چارسدہ میں موٹروے پر دریائے کابل کے نزدیک چلتی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق مقتولین چارسدہ میں عدالتی پیشی کے بعد پشاور جارہے تھے، راستے میں دریائے کابل کے نزدیک نامعلوم افراد کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کردی گئی، فائرنگ سے گاڑی میں موجود 3 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا، لاشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ منتقل کردی گئیں۔پی پی آئی کے مطابق مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے متعلق تاحال کسی کیخلاف ایف آئی آر درج نہیں کی گئی۔
چارسدہ(پی پی آئی) چارسدہ میں موٹروے پر دریائے کابل کے نزدیک چلتی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق مقتولین چارسدہ میں عدالتی
Moreاسلام آباد(پی پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 5 مختلف کارروائیوں میں 32 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی جبکہ 4 ملزمان گرفتارکرلیے گئے۔ترجمان ایاین ایف کے مطابق کارروائیاں
Moreپشاور(پی پی آئی)پشاور میں پولیس بھرتی ٹیسٹ میں جعلسازوں کا بڑا گروپ بے نقاب ہوگیا، ٹیسٹ کے دوران 147جعلی امیدوار گرفتار کرلیے گئے۔ایٹا حکام کے مطابق بیشتر اْمیدواروں کی جگہ دوسرے امیدوار
Moreدکی/کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان کے ضلع دکی میں نجی کوئلہ کان پر دہشت گردوں کا حملہ دو کان کن اور امن فورس کے دو اہلکار زخمی ہو گئے پولیس کے مطابق واقعہ
Moreلاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر لڑکی کا نکاح کروانے والے نکاح خواں کیخلاف کاروائی کا حکم دے دیا۔لاہورہائیکورٹ کیجسٹس انوارالحق پنوں نے حمیرا بی بی کی درخواست پر سماعت کی،کم
Moreراولپنڈی(پی پی آئی) خیبرپختونخوا سے تخریب کاری کیلئے اسلحہ کی بڑی کھیپ راولپنڈی شہر سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔پولیس کے مطابق گاڑی سے 70 پسٹل 4 کلاشنکوف 12 رائفل ہزاروں
Moreکو ئٹہ قلعہ عبداللہ،چمن(پی پی آئی)افغانستان میں طالبان کی جانب سے پوست کی کاشت پر پابندی کے بعد سے بلوچستان کے سرحدی علاقوں جن میں قلعہ عبداللہ،چمن، چاغی، دکی،لورالائی، پنجپائی، کو ئٹہ
Moreگوادر (پی پی آئی)گوادرمیں 7 افراد کو قتل کرنے کا مقدمہ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے تھانہ میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا۔پی پی آئی کے
More