اسلام آباد(پی پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن پر مسلسل تیسری بار اعتراض عائد کردیا۔پی پی آئی کے مطابق الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کرکے تحریک انصاف کو 30اپریل کیلئے نوٹس جاری کردیا۔ پی ٹی آئی نے چار مارچ کو الیکشن کمیشن میں انٹراپارٹی الیکشنز کی تفصیلات جمع کرائی تھیں۔یاد رہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن سے جلد از جلد پارٹی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی استدعا بھی کی گئی ہے۔ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات 2 دسمبر کو ہوئے تھے، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 20 روز میں نئے پارٹی انتخابات کرانے کا حکم دیا تھا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین سمیت تمام امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے تھے۔
کراچی(پی پی آئی)پاکستان بھر میں کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کے تحت او لیول اور اے لیول کے امتحانات 25اپریل سے شروع ہوں گے اور 13 جون تک جاری رہیں گے۔پورے ملک میں
Moreسری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں وادی کو بیرون دنیا سے ملانے والاواحد زمینی راستہ سرینگر جموں ہائی وے متعدد مقامات پر تودے گرنے کی وجہ سے آمد و رفت کے
Moreکراچی(پی پی آئی)مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کاٹیکسز نے جینادوبھر کر دیاہے۔ٹیکس ماہرین کہتے ہیں ایف بی آر کی ذمہ داری ہے کہ وہ قابل ٹیکس آمدن رکھنے والے افراد ڈھونڈے
Moreکراچی (پی پی آئی) ماحولیات کے ماہرین نے جمعہ کے روز اسکول کے بچوں کو موسمیاتی تبدیلی کی تعلیم فراہم کرنے پر زور دیا کیونکہ وہ مستقبل کے رہنما ہیں اور ماحولیات
Moreپشاور(پی پی آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالزپر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کر لیا، جبکہ ریسٹورنٹس اور ہوٹلوں پر کریڈٹ کارڈ کے ذریعے پیمنٹ کرنے والوں کو 15
Moreاسلام آباد(پی پی آئی)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے جمشید دستی اور محمد اقبال خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔ گزشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر کے خطاب
Moreکراچی(پی پی آئی)کستان میں 6 سال بعد پہلی بار 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔ 2023 کے دوران سیلولر سبسکرپشنز میں 37
Moreمظفر آباد/ آزاد کشمیر(پی پی آئی)ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم کے سیکرٹری جنرل اور ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمینڈاکٹر غلام نبی فائی کل جماعتی حریت کانفرنس اور آزاد جموں و
More