کندھ کوٹ (پی پی آئی)کشمور کے علاقے درانی مہر کے کچے میں مغویوں کی بازیابی کیلئے پولیس آپریشن کے دوران پولیس کی بکتر بند گاڑی پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایچ او عبدالطیف میرانی کی شہادت اور ڈی ایس پی قلندر بخش سومرو سمیت 3 اہلکاروں کے زخمی ہو […]

کراچی (پی پی آئی)شہر قائد میں شہری ڈکیتوں کے نشانے پر ہے، رواں سال تین ماہ کے دوران 19 ہزار سے زائد شہریوں کو لوٹ لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی شاہراہیں، رہائشی علاقے، تجارتی مراکز، حتیٰ کہ دفاتر کے اندر بھی کوئی محفوظ نہیں، ڈکیت کہیں بھی دندناتے آتے […]

سنجھورو/کراچی (پی پی آئی) گارڈن پولیس نے کراچی میں ڈاکٹر بیربل قتل کیس کی مختلف زاویوں سے تفتیش شروع کردی ہے پولیس یہ پتہ چلانے کی کوشش بھی کر رہی ہے کہ مقتول کے آبائی قصبہ سنجھورو میں ان کاکسی سے تنازعہ تو نہیں تھا نیز دوران آئی اسپنسر اور […]

کراچی (پی پی آئی) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مولانا صوفی عبدالقیوم کو قتل کرنے والے اجرتی قاتلوں کا تعلق سیاسی اور مذہبی جماعت کے عسکری ونگ سے ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کا کہنا تھا اجرتی قاتل علی اکبر،شاہد ماضی میں اپنی […]

کراچی(پی پی آئی)گلستان جوہرمیں مولانا صوفی مفتی عبدالقیوم کے قتل کی سپاریپولیس کے انٹیلی جنس افسر نے قتل دی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مفتی عبدالقیوم کی ٹارگٹ کلنگ میں پولیس افسر ملوث نکلا، تفتیشی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ قتل کی سپاری مبینہ طور پرپولیس […]

لاہور(پی پی آئی)محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف اضلاع سے 9دہشت گرد گرفتارکرلیے، جن کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے۔تفصیلات کے مطابق محکم? انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائی کی، کارروائی کے دوران 9دہشت گرد گرفتارکرلیے۔سی ٹی ڈی […]

لاہور، کاہنہ(پی پی آئی)نشتر کالونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گن پوائنٹ پر 10 دن میں 17 وارداتیں کرنے والے3 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا.ایس پی ماڈل ٹاون ڈاکٹر عمارہ شیرازی کا کہنا تھا کہ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے گن پوائنٹ پر ڈکیتی کرتے […]

لاہور(پی پی آئی) کوٹ لکھپت کے علاقے میں واقع جنرل ہسپتال میں 2نا معلوم افراد25 سالہ لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار ہو گئے. انتظامیہ کی اطلاع پر پولیس نے فرار ہونے والے ایک لڑکے کو حراست میں لے لیا۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ […]

کراچی (پی پی آئی)کراچی کی شاہراہوں سے کپڑے کے بینراور سائن بورڈ چوری کئے جا رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق لیاری ایکسپریس وے، شہید ملت ایکسٹینشن وے سمیت کئی اہم سڑکوں کی حفاظتی گرل چوری کئے جانے کے وڈیو کلپ بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہیں، معلوم ہوا ہے […]

کراچی (پی پی آئی)کراچی میں پولیس نے ڈاکٹر کا روپ دھار کر مریضوں کو لوٹنے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کے مطابق ملزمہ سول اسپتال کے مختلف وارڈز میں موجود مریضوں کو اپنا نشانہ بناتی تھی۔انہوں نے بتایا ہے کہ جعلی ڈاکٹرمریضوں کو بے […]