کراچی(پی پی آئی)پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے نیشنل کوچنگ سنٹر کراچی کو جدید طرز پر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔پہلے مرحلے میں دو نئے گراؤنڈز، ری ہیبلیٹیشن سنٹر اور دو ہاسٹلز تعمیر کئے جائینگے جبکہ دوسرے مرحلے میں نیا ٹارٹن ٹریک، سوئمنگ پول اور فٹبال کی مصنوعی گراس لگائی جائیگی۔پی پی آئی کے مطابق پہلے مرحلے پر 39 کروڑ 78 لاکھ روپے لاگت آئیگی، سینٹر میں ملک کا پہلا فائیو اے سائیڈ ہاکی سٹیڈیم تعمیر کیا جائیگا، جدید طرز کا فٹبال سٹیڈیم بھی منصوبے میں شامل ہے۔ا سٹیڈیمز کی تعمیر پر 17 کروڑ روپے لاگت آئیگی، انڈور جمنازیم، بیڈمنٹن ہال، ہاسٹلز کی تعمیر، ری ہیبلیٹیشن سینٹر منصوبے میں شامل ہیں، نئے آفس کی تعمیر، ٹریک پر آٹھ نئے فلڈ لائٹس ٹاور نصب اور نئے روڈز بھی تعمیر کئے جایئنگے جبکہ ان منصوبوں پر 22 کروڑ 78 لاکھ روپے خرچ اوریہ ایک سال میں مکمل ہوگا۔
اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان کو ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی ہے۔ ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ رواں برس 20 نومبر سے 3 دسمبر تک پاکستان
Moreکراچی(پی پی آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سپر سٹار شاہد آفریدی کی44ویں سالگرہ یکم مارچ کو منائی جائے گی۔ پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر کیک کاٹے جائیں گے
Moreکراچی(پی پی آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز اپریل میں ہونے کا امکان ہے، سیریز 13 سے 23 اپریل کے درمیان کھیلی جاسکتی ہے، دونوں
Moreکراچی(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ میں جلد ہی بعض اہم عہدوں پر تبدیلیوں کا امکان ہے۔ پی سی بی آئین کے مطابق سی ای او یا ایم ڈی کا عہدہ بھی متعارف
Moreکراچی (پی پی آئی)کراچی ریس کورس میں اتوار کو کپ ریس سمیت تین مقابلے ہوں گے۔پی پی آئی کے مطابق گھڑ دوڑ دوپہر ایک بجے شروع ہوں گی۔
Moreدوحہ(پی پی آئی)پاکستانی کیوئسٹ اویس اللہ منیر ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ قطر کے شہر دوحہ میں ہونیوالی ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں قومی کیوئسٹ
Moreدبئی (پی پی آئی)پاکستان نے بلائنڈ کرکٹ ٹی 20 سیریز کے افتتاحی میچ میں روایتی حریف بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پی پی آئی کے مطابق پاکستان اور بھارت
Moreدبئی(پی پی آئی)سہ ملکی بلائنڈ کرکٹ سیریز کے افتتاحی میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان جمعرات کومقابلہ ہوگا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کے مطابق
More