متفرق - Page 282

احباب شاہ پور چاکر کی سماجی تنظیم نشست کراچی نے عالمی یوم آزادی صحافت منایا

کراچی(پی پی آئی)عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پرکراچی میں مقیم احباب شاہ پور چاکر کی سماجی تنظیم نشست نے اپنے شہر کے مرحوم صحافیوں راؤ محفوظ علی،ابراہیم راٹھور،  ڈاکٹر شیخ محمد حسین، محمد پنھل رند، کرم علی ڈاہری، مقصود مغل،سلیم آرائیں،قابل ڈاہری، عبدالحق ڈاہری کی یاد تازہ کی  اور مرحومین کی شہر اور شعبہ صحافت کیلئے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا نیز مختلف صحافتی اداروں سے منسلک شاہ پور چاکر کے صحافیوں الطاف احمد،عزیز ڈاہری اور اسد ڈاہری کی پیشہ صحافت کیلئے کاوشوں کی ستائش کی

معروف اداکار شبیر مرزا سپرد خاک

 لاہور (پی پی آئی)معروف اداکار شبیر مرزا کو جھنڈا چیچی پھاٹک والی مسجد میں نماز جنازہ کے بعد  سپرد خاک کردیا گیا۔وہ مختصر علالت کے بعد بدھ کو  انتقال کرگئے تھے۔ پی

More

جموں و کشمیرکی ریاستی حیثیت بحالی کیس کی سماعت مکمل،  بھارتی سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ

 نئی دہلی(پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیرکی ریاستی حیثیت بحالی کیس کی سماعت مکمل کر کے بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں مقبوضہط جموں

More