اسلام آباد(پی پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن پر مسلسل تیسری بار اعتراض عائد کردیا۔پی پی آئی کے مطابق الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کرکے تحریک انصاف کو 30اپریل کیلئے نوٹس جاری کردیا۔ پی ٹی آئی نے چار مارچ کو الیکشن کمیشن میں انٹراپارٹی الیکشنز کی تفصیلات جمع کرائی تھیں۔یاد رہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن سے جلد از جلد پارٹی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی استدعا بھی کی گئی ہے۔ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات 2 دسمبر کو ہوئے تھے، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 20 روز میں نئے پارٹی انتخابات کرانے کا حکم دیا تھا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین سمیت تمام امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے تھے۔
جڑانوالہ (پی پی آئی) سانحہ جڑانوالہ کے بعد مسلمانوں نے مسیحی برادری کی عبادت کے لیے مسجد کھولنے کی پیشکش کردی اور وفد نے چرچ انچارج سے کہا کہ صبح مسجد کھول
Moreاسلام آباد (پی پی آئی) معروف مذہبی شخصیت آیت اللہ العظمی علامہ محمد حسین نجفی وفاقی دارالحکومت کے ہسپتال میں انتقال کرگئے ان کا تعلق سرگودھا کی زاہدکالونی سے تھا۔علامہ محمد حسین
Moreاسلام آباد (پی پی آئی)انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد نے بغاوت، دھمکانے اور اشتعال پھیلانے کی دفعات کے تحت تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں سابق
Moreاسلام آباد (پی پی آئی)پی ڈی ایم و جمیعت علمااسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔پی پی آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن حجاز
Moreکراچی (پی پی آئی)بڑھتی مہنگائی میں تعلیمی اخراجات، یوٹیلٹی بل اور راشن کی خریداری ععام آدمی کیلئے ممکن نہیں رہی۔ پی پی آئی کے مطابق سفید پوش گھرانوں کا کہناہے کہ اب
Moreنئی دہلی/ اسلام آباد (پی پی آئی)عوام اپنی پسندیدہ سلیبرٹیز کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جاننے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں، کچھ ایسے نام بھی ہیں جنہیں لوگ پاکستانی تصور
Moreسیالکوٹ (پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے اپنی رہائش گاہ،فیکٹری اور سیکرٹریٹ کوسیل کرئے جانے پر سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا
Moreاسلام آباد (پی پی آئی) سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کو معلوم ہونا چاہیے کہ نئی حلقہ بندیاں آئینی تقاضا
More