کراچی (پی پی آئی) کراچی کے علاقے دو دریا میں نجی ریسٹورنٹ کے قریب سے 2 سالہ انابیہ اور 3 سالہ بشریٰ کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا جس کا مقدمہ بھی پولیس نے تاخیر سے درج کیا۔ بچیوں کے والد کے مطابق عید کے تیسرے روز وہ بچوں […]

بنوں (پی پی آئی) بنوں میں پولیس نے مکان سے 4 بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد کر لیں، مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔پی پی آئی کے مطابق پولیس نے اطلاع ملنے پر تھانہ ڈومیل کی حدود میں ایک مکان کا دروازہ توڑا تو وہاں […]

جعفر آباد(پی پی آئی)مغوی تاجر کی بازیابی کیلئے آپریشن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے انسپکٹر سمیت 6اہلکار شہید ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق سندھ کے علاقے جاگیر میں مغوی تاجر کی بازیابی کیلئے پولیس نے ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں انسپکٹر سمیت 6 اہلکار شہیداور3 زخمی […]

کراچی(پی پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات کی بیرون ملک سمگلنگ کی کوششیں ناکام بنا دیں۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کراچی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ نمبر پی کے 225 کے ذریعے مسقط جانے والے مسافر سے 1450 نشہ آور گولیاں برآمد کر لی گئیں […]

کوئٹہ (پی پی آ ئی)صوبے بلوچستان کے ضلع پنچگور میں بلوچی زبان کے نامور شاعر اور ادیب یعقوب امل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ہے۔مقامی ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ملزمان نے پنجگور کے علاقے گورمکان میں مقتول کے گھر کے باہر حملہ کیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے […]

کراچی (پی پی آئی)قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والے قیدی کو سندھ ہائیکورٹ نے بری کر دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے قتل کیس میں سزائے موت سنائے جانے والے ملزم رضوان علی کو سندھ ہائی کورٹ نے سزا سے بری کر دیا۔ سندھ ہائی […]

رحیم یار خان(پی پی آئی)دریائے سندھ کے کچے میں سکیورٹی فورسز کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن11ویں روز میں داخل ہوگیا، اب تک پولیس نے کریمنلز کے درجنوں ٹھکانے تباہ کر کے متعدد ملزمان گرفتار کر لیا ہے، دوران آپریشن پولیس نے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر […]

کراچی (پی پی آ ئی) صوبائی دارالحکومت کرا چی کے علاقے لانڈھی گلشن بونیر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اخترنا می شخص اپنے دو دوستوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر کرکٹ کھیلنے کوہی گوٹھ جارہا تھا کہ اسی دوران اسماعیل نامی شخص نے تینوں […]

حیدر آباد(پی پی آئی)حیدر آباد کے علاقے قاسم آباد میں گھر کے باہر بیٹھے دوستوں پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 28 سالہ نوید جمالی گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا جسے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔پی […]

لاڑکانہ(پی پی آئی)سندھ کے ضلع لاڑکانہ کے علاقے رتو ڈیرو میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔لاڑکانہ پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران گرفتار کئے جانے والے ملزم کی شناخت علی اصغر کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ملزم متعدد سنگین نوعیت کے […]