سی ٹی ڈی کوکندھکوٹ،گھوٹکی  اور جیکب آبادکے کچے میں آپریشن کی اجازت

کراچی(پی پی آئی)محکمہ داخلہ سندھ نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کا دائرہ کار  کچے کے علاقہ اور ملحقہ دیہات تک بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے تجویزحکومت کو ارسال کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ نے سی ٹی ڈی کا دائرہ

متفرق
شہر

ماہرِ لسانیات و غالبیات اور محقق رفیق احمد نقش کی 11ویں برسی منائی گئی

کراچی(پی پی آئی)ماعمدہ شاعر،ماہرِ لسانیات و غالبیات اور محقق رفیق احمد نقش کی 11ویں برسی منائی گئی اور ان کے مداحوں نے انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔ رفیق احمد نقش 15 مارچ 1959 کو میر پور خاص میں پیدا ہوئے اور15 مئی 2013 کو دنیا سے رخصت ہوئے وہ کراچی کے محمد شاہ قبرستان میں آسودہ خاک ہیں۔ان کی تاریخ وفات بشیر عنوان نے ”کاغذی ہے پیرہن“ سے نکالی ہے جو ان کی لوح مزار پر کندہ ہے.پی پی آئی کے مطابق وقت وفات ان کی عمر54 تھی اس وقت تک وہ ایک اعلیٰ استاد اور  ماہر لسانیات مانے جاچکے

کراچی،حیدرآباد میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن 25 مئی تک جاری رہے گی

کراچی اور حیدرآباد میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن مہم  25 مئی تک جاری رہے گی۔ کراچی کے 7 اور حیدرآباد کے 1ضلع میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن مہم پراجیکٹ ڈائریکٹرای پی آئی سندھ ڈاکٹر نعیم نے بتایا کہ یہ ویکسین 9 ماہ سے 15سال تک کی عمر تک کے بچوں کیلئے ہے، مہم میں 7 ہزار رضا کارحصہ لے رہے ہیں۔ڈاکٹر نعیم نے کہا کہ 31وین سروسز کے ذریعے اسکولزمیں بھی ٹائیفائیڈ ویکسین لگائی جائیں گی، 89 لاکھ بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤکی ویکسین دینے کا ہدف مقرر ہے۔  ڈاکٹر نعیم نے کہا کہ آلودہ پانی اورکھانا ٹائیفائیڈ کے پھیلاؤکا باعث ہے۔انہوں نے کہا

شہرقائدکی مرکزی شاہراہوں پر جابجاکھلے مین ہولز سے حادثات بڑھ گئے

کراچی(پی پی آئی)صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں کے اکثرمین ہولز کے ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے حادثات رونما ہونا معمول بن گئے،درجنوں سائیکل و موٹرسائیکل سوار زخمی بھی ہوئے تفصیلات کے مطابق کراچی کی متعدد شاہراہوں سڑکوں کے د  رمیان و اطراف میں اکثر مین ہولز کے ڈھکن نہیں ہیں جسکی وجہ سے حادثات بڑھ گئے ہیں ایک ہفتے میں پونے دو سو سے زائد کیس اسپتالوں میں لائے گئے جو متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔عوامی و سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ شہر کے اکثر وسطی و نواحی علاقوں کے مین روڈ ز گلیوں سڑکوں

اضلاع کی خبریں

پشاورپولیس بھرتی ٹیسٹ میں شریک 147جعلی امیدوار گرفتار،مقدمات درج

پشاور(پی پی آئی)پشاور میں پولیس بھرتی ٹیسٹ میں جعلسازوں کا بڑا گروپ بے نقاب ہوگیا، ٹیسٹ کے دوران 147جعلی امیدوار گرفتار کرلیے گئے۔ایٹا حکام کے مطابق بیشتر اْمیدواروں کی جگہ دوسرے امیدوار ٹیسٹ دینے آئے، سب سے زیادہ بنوں میں 59 افراد گرفتار کیے گئے۔پی پی آئی کے مطابق بٹگرام میں 31،کوہاٹ میں 23،مردان میں 9،سوات اورایبٹ آبادمیں 6،6 افراد کو گرفتار کیا گیا،  ڈی آئی خان میں 3،مالاکنڈ،مانسہرہ اورپشاور میں 1،1 امیدوار گرفتارکیے گئے۔ایٹا حکام کا بتانا ہے کہ جعلسازی کرنیوالوں کیخلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کر لیے گئے ہیں، محکمہ پولیس میں بھرتی کیلیے ٹیسٹ 12 مئی

جرائم کی نیوز

دکی میں مسلح افراد کا مزدوروں پر حملہ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی

دکی/کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان کے ضلع دکی میں نجی کوئلہ کان پر دہشت گردوں کا حملہ دو کان کن اور امن فورس کے دو اہلکار زخمی ہو گئے پولیس کے مطابق واقعہ نجی کوئلہ کان میں رات گئے پیش آیا جہاں نامعلوم دہشت گردوں نے حملہ کیا اورفائرنگ کے نتیجے میں دو کان کن اور امن فورس کے دو اہلکار زخمی ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق اطلاع ملتے ہی پولیس اورایف سی کی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی،جوابی فائرنگ پرحملہ آور فرار ہو گئے،حملہ آوروں نے کانکنوں کو اغواکرنے کی بھی کوشش کی تاہم کوشش بھی ناکام بنادی،زخمی کان

کم عمرلڑکی کی شادی کرنے پرنکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر لڑکی کا نکاح کروانے والے نکاح خواں کیخلاف کاروائی کا حکم دے دیا۔لاہورہائیکورٹ کیجسٹس انوارالحق پنوں  نے حمیرا بی بی کی درخواست پر سماعت کی،کم عمربچی کو دارلامان میں سیلاکرعدالت میں پیش کیا گیا، درخواست گزارکا کہنا ہیکہ بچی کی عمر15سال ہے زبردستی شادی کروائی گئی،بچی کے اغوا  کا مقدمہ تھانہ شاہدرہ میں درج ہے۔جسٹس انوارالحق پنوں نے بچی سے سوال کیا،بیٹا آپ نے شادی اپنی مرضی سے کی ہے،جس پربچی نے جواب دیا کہ جی میں نے اپنی مرضی سے شادی کی ہے،عدالت نے بچی سے استفسار کرتے ہوئے کہا آپکی عمر

راولپنڈی  میں تخریب کاری کامنصوبہ ناکام، اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

راولپنڈی(پی پی آئی) خیبرپختونخوا سے تخریب کاری کیلئے اسلحہ کی بڑی کھیپ راولپنڈی شہر سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔پولیس کے مطابق گاڑی سے 70 پسٹل 4 کلاشنکوف 12 رائفل ہزاروں گولیاں برآمد کرلی گئیں، کارروائی میں دو ملزمان گرفتار کرلیے گئے جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا سے اسلحہ راولپنڈی میں تخریب کاری کے لئے لایا گیا تھا۔اس حوالے سے ایس پی فیصل سلیم کا بتانا ہے کہ اسلحہ جی ٹی روڈ کے راستے لایا گیااور پنجاب کے مختلف علاقوں میں اسے سپلائی کیا جانا تھا،

افغانستان میں پوست کی کاشت پر پابندی کے بعد سے بلوچستان میں کاشت کا رجحان

 کو ئٹہ  قلعہ عبداللہ،چمن(پی پی آئی)افغانستان میں طالبان کی جانب سے پوست کی کاشت پر پابندی کے بعد سے بلوچستان کے سرحدی علاقوں جن میں قلعہ عبداللہ،چمن، چاغی، دکی،لورالائی، پنجپائی، کو ئٹہ و دیگر علاقوں میں میں پوست کی کاشت کا رجحان بڑھ گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق انٹی نارکوٹکس فورس نے ایف سی،پولیس اور لیویز کے ساتھ مل کر پوست کی کاشت کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا جس کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مزاحمت کا بھی سامنا کرنا پڑا اور اس کے 6اہلکار زخمی ہوئے۔

گوادر میں 7 افراد کے قتل کا مقدمہنامعلوم افراد کے خلاف درج،ملزمان گرفتار نہ ہوسکے

گوادر (پی پی آئی)گوادرمیں 7 افراد کو قتل کرنے کا مقدمہ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے تھانہ میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے، جبکہ اب تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع گوادر میں نامعلوم مسلح افراد نے سربندر میں فش ہاربر جیٹی کے قریب رہائشی کوارٹر پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں سوئے ہوئے 7 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا تھا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف